26/12/2022
ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چکسواری کرکٹ گراونڈ نیو سٹی
سینک کرکٹ کلب بمقابلہ خان بادشاہ
سینک کرکٹ کلب 193/7 20 اوورز ۔۔۔مرتضی 3 وکٹس
خان بادشاہ 194/5 4۔17 اوورز ۔۔ ناصر خان 40 رنز
خان بادشاہ نے 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا
20/12/2022
Practice match
Khan badshah vs potha lions
Khan badshah 255/5
Sher Khan 83runs ll
Potha lions 170/all out
Faisal khan 4wkts
Man of the match sher khan
16/12/2022
ڈڈیال سپر لیگ نیو ٹاون کرکٹ اسٹیڈیم ڈڈیال
دوسرا میچ
فینکس کرکٹ کلب بمقابلہ ڈی سی سی
ڈی سی سی 221/6 20 اوورز ۔۔ راجہ عدنان 71 رنز
فینکس کرکٹ کلب 180 20 اوورز ۔۔ عدیل جونٹی 3 وکٹس
مین آف دی میچ راجہ عدنان 71 رنز
16/12/2022
نیو ٹاون سپر لیگ ڈڈیال
آج لیگ کے پہلے میچ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے
خان بادشاہ بمقابلہ گلفراز الیون پوٹھ
خان بادشاہ 232 رنز 20 اوورز ۔۔بخت خان 60 ، عمران خان 38
گلفراز الیون پوٹھ 180 آل آوٹ ۔۔۔ عثمان خان 5 وکٹس
مین آف دی میچ عثمان خان 5 وکٹس