Golden Summer Set cricket Club Akramabad

Golden Summer Set cricket Club Akramabad

Share

Official Page

07/06/2026

اعلامیہ 🚨
موجودہ حالاتِ آزاد جموں و کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری تحریک کے پیشِ نظر، حالات معمول پر آنے تک اپنی تمام کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتی ہے۔
ہم کشمیر بھر کی اسپورٹس کمیونٹی، کھلاڑیوں، کوچز اور کھیلوں سے وابستہ تمام افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ جس جذبے، اتحاد اور عزم کا مظاہرہ وہ کھیل کے میدانوں میں کرتے ہیں، آج اسی جذبے کے ساتھ اپنے وطن اور اپنے عوام کے لیے آواز بلند کریں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے قومی مفادات اور عوامی حقوق کے لیے متحد رہیں اور پرامن انداز میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی عوامی جدوجہد کی کامیابی اتحاد، شعور، نظم و ضبط اور پرامن طرزِ عمل میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ لہٰذا تمام نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ وہ عوامی ایکشن کمیٹی کی پرامن جدوجہد میں بھرپور اخلاقی تعاون کریں اور اس تحریک کو مثبت، منظم اور مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آج میدانِ کھیل سے بڑھ کر اپنے وطن، اپنے عوام اور اپنے حقوق کے لیے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کا وقت ہے۔

“وطن سے محبت ہمارا فخر، اور عوام کے ساتھ کھڑا ہونا

02/06/2026

کے پلیئر اور سپورٹر وقاص اشرف کو منگنی کی بہت پر مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی ڈھیروں خوش نصیب فرمائے ❤️🥰

31/05/2026

♥️

31/05/2026

One Man Army
One man Show
One an only Shaban Lefty


27/05/2026

گولڈن سمر سیٹ کے پلئیر اختشام کنگ کو نکاح کی بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے

25/05/2026

سردار قذافی حال مقیم سعودی عرب کو گولڈن سمر سیٹ اکرم آباد کا سپانسر بنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

Sardar Qazafi

25/05/2026

Grippers Available at Waqar shoes Palace Bawali Bazar Hajira

24/05/2026

Name to suna oga 😎

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mirpur