18/07/2026
بابر اعظم کپتان تھے تب بھی سپورٹر تھے ♥️
بابر اعظم پر برا وقت آیا ٹیم سے ڈراپ ہوئے تب بھی بابر اعظم کو فل سپورٹ کر رہے تھے ♥️♥️
آج بابر دوبارہ کپتان بن گئے آج بھی اسی طرح سپورٹ کر رہے ہیں♥️♥️
میرے ساتھ جڑے ایسے نایاب لوگ حاضر ہوں✋
18/07/2026
انگلینڈ اور انڈیا کی جاری میچ میں انڈیا کے سابق کھلاڑی دینش کارتک نے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے خطرناک بولر اسٹروٹ برود سوال کیا کہ آپ تو ٹیسٹ کے بہترین بولر تھے لیکن کیا آپ کو پھر بھی کسی بیٹسمین کے سامنے مشکل ہوتی تھی جس پر برود نے کہا کہ ہاں ایک بیٹسمین تھا جسے بولنگ کرنا مجھے ہمیشہ مشکل ہوتی تھی اور وہ ہے پاکستان کے لیجنڈ یونس خان وہ ٹیسٹ کے سب سے خطرناک بلے باز تھے🇵🇰💪🔥
18/07/2026
🗣️ **تنویر احمد:**
*"بابر اعظم بطور کپتان زیادہ اور بہترین پرفارمنس دے گا، میری یہ بات یاد رکھنا۔"*
18/07/2026
🚨 ANOTHER TOUGH DAY FOR HARIS 🚨
After conceding 53 runs without taking a wicket in the Qualifiers, Haris Rauf had another expensive spell in the Eliminators, conceding 52 runs without a wicket in Major League Cricket 2026. 🏏👀
How do you rate him on his recent performances? 🤨
18/07/2026
حارث رؤف نے سین فرانسسکو یونیکورن کا دوسری بار بھی فائنل میں پہنچنے کا پروگرام چکلنا چور ۔ حارث رؤف ہو اور انیسویں اوورز ٹیم کو ہو فائنل میں پہنچنا ۔ تو اگلی ٹیم ضرور فائنل کھیلے گی ۔ پہلے کوالیفائر میں حارث رؤف نے 54 رنز دے انیسویں اوورز میں 28 رنز دے اور ڈائریکٹ فائنل کا خواب چکنا چور کیا ۔ لیکن ٹیم کو پھر بھی ہوش نہ آیا اور دوسرے کوالیفائر میں بھی حارث رؤف کو نہ صرف چانس دیا بلکہ پھر انیسویں اوورز دیا جس 20 رنز دے اور اس بار اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے ہی باہر کردیا۔ اس میچ میں 53 رنز دے دونوں میچز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کی اور دونوں میچز میں ٹیم کو 7 رنز سے ہی شکست ہوئی ۔ ٹیم کو بھی لاکھوں سلام کہ حارث رؤف سے بہتر کوئی نہ ملا ایک بار جب اپ کا پروگرام ۔۔۔ چکا تو دوسری بار کیوں کھلایا یہ وہی ہوا
17/07/2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز پر تین ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے کیونکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران لیا گیا ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
محمد نواز کا یہ سیمپل نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد کولمبو میں لیا گیا تھا، جس میں ممنوعہ مادہ پایا گیا تھا۔ تاہم، محمد نواز کی جانب سے غلطی کے اعتراف اور بحالی پروگرام کا حصہ بننے پر آئی سی سی نے ان کی پابندی کو کم کر کے ایک ماہ کر دیا ہے۔ چونکہ وہ پہلے ہی یکم مئی سے عارضی معطلی کا سامنا کر رہے تھے، اس لیے کونسل نے ان کی معطلی کو فوری طور پر ختم کرتے ہوئے انہیں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
17/07/2026
Can't wait to watch Babar Azam step onto the ground as captain. 👑🏏🤍
17/07/2026
🚨 سلمان بٹ کا محمد رضوان اور بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی
کیرئیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو 🚨
سلمان بٹ نے کہا 🗣️کہ ہمارے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا اس دن سے زوال کا شکار ہوئی ہے جب ہمارے ہی لوگوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی کامیاب ٹی ٹونٹی اوپننگ جوڑی کو توڑ دیا محمد رضوان اور بابر اعظم نے بطور اوپنرز 8 سینچری اوپننگ پارٹنر شپ قائم کیا ہے جو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا ایک شاندار عالمی ریکارڈ ہے ۔۔۔
جب سے بابر اعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ سے ہٹایا ہے پاکستان آج تک ایک مستقل کامیاب اور قابل اعتماد اوپننگ کمبینیکیشن تلاش نہیں کر سکا پاکستان کرکٹ بورڈ مسلسل نئے اوپنرز استعمال کررہاہے لیکن ابھی تک کوئی جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان کی طرح کامیاب نہیں ہو سکی یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم آج بھی اپنے اوپننگ کمبینیکیشن کے معاملے میں جدوجہد کررہی ہیں 🇵🇰🏏
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
15/07/2026
کرکٹ کے ماہرین بتاؤ یہ پاکستان کا کونسا بولر ہے 🤔
چیلنج ہے
15/07/2026
Tons of runs wherever you look! 👑
ODI: 6️⃣6️⃣2️⃣6️⃣ runs at the average of 53.44
Test: 4️⃣4️⃣8️⃣1️⃣ runs at the average of 42.67
T20I: 4️⃣5️⃣9️⃣6️⃣ runs at the average of 38.94
Having excelled with the bat in all three forms of the game, which format is Babar Azam the best at❓️Which format does he need to improve in❓️👀