30/08/2026
بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کمپری ہنسو اسکول گراؤنڈ میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم السید اسپورٹس۔ فائنل سے قبل کپتان لالہ دانش خان، اور اکمل خان بھائی کی قیادت میں فائنل کھیلنے کی منتظر ہے۔۔۔
The Page is only for Cricket & Sports updates & promotion.🏏🏑🎾🥎⚽
30/08/2026
بی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ کمپری ہنسو اسکول گراؤنڈ میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم السید اسپورٹس۔ فائنل سے قبل کپتان لالہ دانش خان، اور اکمل خان بھائی کی قیادت میں فائنل کھیلنے کی منتظر ہے۔۔۔
29/08/2026
الحمدللہ! استادوں کا استاد فخر میرپورخاص استاد ہنی بوم بوم تیزی سے صحتیاب۔ آج کافی عرصے بعد لالہ دانش خان، اکمل خان بھائی اور طارق تنولی بھائی کے ساتھ پولی ٹیکنیکل گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل کر پیغام دیا کہ وہ مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔۔۔❤️❤️❤️
میرپورخاص سٹیلائٹ ٹاون کا مشہورِ زمانہ گراؤنڈ نمبر 2 گزشتہ دو ہفتوں سے برساتی پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔جسکی وجہ سے ایک طرف مچھروں کی بہتات ہے تو دوسری طرف نوجوان طبقہ اور بچے کھیل کود کی سرگرمیوں سے محروم ہوگئے ہیں۔نوجوانوں اور اہلیانِ علاقہ نے چیئرمین میونسپل کارپوریشن میرپور خاص سے مطالبہ ہے کہ گراؤنڈ سے برساتی پانی فی الفور نکالنے کا بندوبست کیا جائے۔ تاکہ عوام کو مچھروں اور موذی امراض سے محفوظ رکھا جاسکے اور نوجوانوں کی کھیل کود کی سرگرمیاں بحال کی جاسکیں۔۔۔
18/08/2026
Legends Cricket Tournament Winner Team.
18/08/2026
Legends Cricket Tournament Runner Up Team....
What a Shot 🫡👍👍
AI ya Original ...... ??
16/08/2026
سندھ کا سپوت محمد سليمان بھمبرو مین آف دی میچ قرار، میرپورخاص، عمرکوٹ، حیدرآباد کا نام روشن کردیا۔
لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز داھانی کے بعد عمرکوٹ کی سرزمین پر جنم لینے والے میرپورخاص اور حيدرآباد سے کرکٹ کھیلنے والے مڈل آرڈر بلے باز محمد سلیمان بھمبرو کو آج ٹیم میں فخر زمان کی جگہ موقع دیا گیا۔
بدلے میں سلمان بھمبرو نے شاندار سنچری اسکور کرکے اپنا انتخاب صحيح ثابت کردیا۔ بھمبرو نے 102 گیندوں پر 100 رنز کی شاندار اور تاریخی اننگ کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔۔
سلمان بھمبرو نے شاندار سنچری اسکور کرکے نا صرف ایک ہی ساتھ عمرکوٹ، میرپورخاص اور حيدرآباد کا نام روشن کیا بلکہ ساتھ ساتھ یہ بھی ثابت کیا کہ سندھ میں بہترین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں ہے اگر سندھی پلئیرز کو مواقع دئیے جائیں تو وہ بھی قومی ٹیم میں شامل ہوکر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
16/08/2026
آل شیر شاہ 14اگست کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی 🏆🏟️
لٹل بنٹو فخر میرپورخاص نے کراچی میں اپنی دھاک بٹھا دی، پہلے میچ سے لیکر فائنل تک کی کیا ہی کمال کی بلے بازی 🔥🏏
گراؤنڈ کے چاروں طرف کمال کے اسٹروک کھیلے کر شائقین کو خوب محظوظ کیا ۔۔
ویلڈن شہزادہ اللّہ پاک آپ کو مزیز عزتوں سے نوازے ✨💫👍🏻
(فائل فوٹو)
16/08/2026
لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سندھ واریئرز کے کپتان راشد جھنڈیر، ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر لالہ دانش خان ، اکمل خان بھائی، میر اظہر بھائی اور رمیز آرائیں بھائی کی جانب سے ٹیم اور کمیٹی ممبران کے اعزاز میں دیئے گئے پر تکلف عشایئے کے بعد ممبران کا گروپ فوٹو۔۔۔۔🫡
دل سے شکریہ، راشد جھنڈیر، لالہ دانش خان، میر اظہر بھائی، ، رمیز آرائیں بھائی، رمضان کاکڑ، اکمل خان بھائی، سید طلحہٰ ہادی ۔۔۔💓💗🥰
لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سندھ واریئرز کے کپتان راشد جھنڈیر، ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر لالہ دانش خان ، اکمل خان بھائی، میر اظہر بھائی اور رمیز آرائیں بھائی کی جانب سے ٹیم اور کمیٹی ممبران کے اعزاز میں دیئے گئے پر تکلف عشایئے کے بعد تمام ممبران کا گروپ وڈیو کلپ۔۔۔۔🫡
دل سے شکریہ، راشد جھنڈیر، لالہ دانش خان، میر اظہر بھائی، ، رمیز آرائیں بھائی، رمضان کاکڑ، اکمل خان بھائی، سید طلحہٰ ہادی ۔۔۔💓💗🥰