Saqib Azhar Abbasi

Saqib Azhar Abbasi

Share

Aslam o alaikum I am Saqib Azhar

22/07/2026

🚨 PAKISTAN BATTERS DOMINATE IN PRACTICE MATCH 🚨

Pakistan piled up 455/4 against the West Indies Select XI, with Azan Awais and Babar Azam scoring centuries, while Shan Masood and Abdullah Fazal added impressive fifties. 👏🏏

11/07/2026

🚨 RECORD

For the first time ever, two Indian bowlers conceded 60 or more in a T20I ⚠️

A day to forget for Axar Patel and Prince Yadav.

11/07/2026

Bhai aaj to England ne jesa mara he aisa lg Raha tha IPL wali cricket Shuru kardi he. Ab dekhna ye he k ye pitch India ki batting me bhi IPL wali hi rahegi ya India k Bowlers hi khassi thy bilkul...

04/07/2026

انگلینڈ کو بڑا جھٹکا!

دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ پہلے فل سالٹ اور اب جوس بٹلر بھی صفر پر آؤٹ۔

191 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی شروعات انتہائی مایوس کن رہی۔

04/07/2026

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہے، 15 سالہ سوریا ونشی اپنے کیرئیر کی پہلی اننگز میں 9 گیندوں پر 14 رنز بنا کر آؤٹ.🔥
.

30/06/2026

کونسا سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر ہیں انتہائی آسان سوال ؟🎉🤔👏💡🔥😄👍

28/06/2026

ویسٹ انڈیز کے دونوں بلے باز عامر جانگو اور روسٹن چیز نے بیٹنگ کے دوران 401 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کر دی۔ اس شراکت میں عامر جانگو نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کر لی، جبکہ بدقسمتی سے روسٹن چیز صرف 6 رنز کی کمی سے اپنی ڈبل سنچری مکمل نہ کر سکے۔

تاہم ان دونوں کی شاندار پارٹنرشپ نے ویسٹ انڈیز کے لیے یہ میچ تقریباً آسان بنا دیا۔

27/06/2026

پاکستان کے سٹار اسپنر سفیان مقیم کا کہنا ہے کہ میرے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میں اس وقت صرف ڈربی شائر فالکنز کے لیے T20 کرکٹ کھیلنے کی غرض سے انگلینڈ میں ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ پاکستان میری پہچان، میری شان اور میرا وطن ہے، اور یہ ہمیشہ میرے لیے سب سے پہلے رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد! ❤️
Pakistan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mirpur Khas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000