Baroh Hunters Cricket Club

Baroh Hunters Cricket Club

Share

Cricket lovers � join this page No more activity plz only cricket video upload Shukria

14/10/2023

سرسالہ سپورٹس سٹیڈیم میں آج کا میچ بڑوھ ہنٹرز اور سماہنی سٹارز کے درمیان کھیلا گیا بڑوھ ہنٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کا فیصلہ کیا جس میں بڑوھ ہنٹرز کے بالرز نے بالینگ کا جادو دکھایا جس میں ارسلان نے چار وکٹیں، جواد نے تین وکٹیں اور کامل، بابر، عمران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جس کی بنا پر دوسری ٹیم 96 رنز پر ڈیر ہو گی بڑوھ ہنٹرز کی طرف سے بیٹنگ میں حاجی ہمایوں اور محمد وسیم نے شاندار بلے بازی کی 13 اوورز میں میچ جیت لیا
Congratulations Broah team 🎉🌹
بڑوھ ہنٹرز کی طرف سے محمد عامر نے ٹیم کیپٹن کے فرائض سر انجام دے ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر محمد قاسم کشمیری چیرمین کرکٹ ایسوسی ایشن سماہنی آزاد کشمیر۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mirpur Khas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Baroh Azad Kashmir
Mirpur Khas