Swat Sports Mela

Swat Sports Mela

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Sports Mela, Sports, Bara Drushkhela, Mingora.

1):کھیلوں سے بھرپور پورامن معاشرےکاقیام
2):نشہ سے انکار زندگی سے پیار
3):نوجوان نسل کوصحت مند مواقع فراہم کرنا
4):نوجوان نسل میں کھیل سےرغبت پیداکرنا
5):کھیل سےصحت مندجسم کی فراہمی تاکہ دماغ صحت مندہو۔
وغیرہ

29/08/2026

ڈیڑھ ماہ بعد لاپتا کوہ پیما کی لاش کا سراغ، ڈرون آپریشن کامیاب
برسوات : فلک سر کی چوٹی پر کوہ پیمائی کے مشن کے دوران تقریبا 45 دن قبل گر کر جاں بحق ہونے والے خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والا کوہ پیما میاں سید علی شاہ باچا کی لاش کا بالآخر سراغ لگا لیا گیا۔ نجی ٹیم نے ڈرون کی مدد سے فلک سر پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے مرحوم کی موجودگی کی تصدیق کرلی۔ ٹیم کے مطابق ڈرون آپریشن کے دوران لاش کی لوکیشن، تصاویر، ویڈیوز اور ضروری کوآرڈینیٹس محفوظ کرلیے گئے ہیں، جو ریسکیو آپریشن میں مددگار ثابت ہوں گے۔ اہلیان سوات اور متاثرہ خاندان نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ موسم مزید خراب ہونے سے قبل فوری طور پر ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے اور مرحوم کی میت کو باحفاظت ابائی علاقہ منتقل کیا جائے۔۔

29/08/2026

Paragliding ♥️♥️♥️

28/08/2026

پاکستان تحریک انصاف (انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ریجن) کے رہنما آفتاب خان کو بر سوات کے صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی قیادت میں سوات کی نوجوان طاقت کا مستقبل مزید روشن ہوگا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور ہمیشہ خیریت عطا فرمائے۔ آمین!
جہان سید

28/08/2026

Durshkhela aw paragliding 🪂🪂🪂

28/08/2026

سوات اسپورٹس میلہ کی ٹیم نے ہمیشہ کھیلوں کے ساتھ ساتھ فلاحی اور انسانی خدمت کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ سال 2025 میں سوات اسپورٹس میلہ انتظامیہ کی جانب سے درشخیلہ اسکول کے یتیم اور مستحق بچوں کے لیے ایک خصوصاً فلاحی اقدام کیا گیا۔
ٹیم نے بچوں کے لیے درج ذیل اشیاء کا خصوصی انتظام کیا اور ان میں تقسیم کیں:
جوتے اور جرابیں سردی اور مشکلات سے بچاؤ کے لیے معیاری جوتے اور جرابیں۔
گرم جرسیاں موسم کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے جرسیاں۔

یہ اقدام صرف سامان کی تقسیم نہیں، بلکہ ان معصوم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے اور ان کے روشن مستقبل کی طرف ایک چھوٹا سا قدم تھا۔ سوات اسپورٹس میلہ کی ٹیم آئندہ بھی ایسے فلاحی اور مثبت کاموں کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے 💚

28/08/2026

آج سوات اسپورٹس میلہ سیزن7 کے سلسے میں ایک اہم اور خوشگوار ملاقات ہوئی، جس میں سوات اسپورٹس میلہ کے برانڈ ایمبیسیڈر سہیل اختر صاحب وائس چیئرمین اجمل خان اور ایونٹ منیجر سید فراز شامل تھے۔
اس ملاقات میں زلمی کولا کے ساتھ سوات میں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور سیزن 7 کو مزید شاندار بنانے کے حوالے سے تفصیلی اور مثبت گفتگو کی گئی۔
زلمی کولا کی جانب سے مقامی کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کی سرپرستی کا جذبہ انتہائی قابلِ قدر ہے۔ انشاء اللہ، یہ شراکت داری سوات کے شائقینِ اسپورٹس کے لیے ایک زبردست سرپرائز ثابت ہوگی! 🤝🔥
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں

27/08/2026

آرہا ہے سوات کا سب سے بڑا کھیل کا میلہ 🏆⚽🏏
انشاء اللہ سوات اسپورٹس میلہ کی افتتاحی تقریب (Opening Ceremony) کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔
کیا آپ اس شاندار اور سنسنی خیز ایونٹ کے لیے تیار ہیں؟ 🔥
اپنے پسندیدہ کھیل کو سپورٹ کرنے کے لیے کمنٹس میں ضرور بتائیں

27/08/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے پرخلوص رہنما آفتاب خان صاحب کو انصاف یوتھ ونگ بر سوات کا صدر منتخب ہونےپر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک آپ کو سوات کے نوجوانوں کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کرنے اور تنظیم کو مزید فعال بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
نیک تمناؤں کے ساتھ

27/08/2026

محترم آفتاب خان صاحب کو صدر انصاف یوتھ ونگ بر سوات** منتخب ہونے پر مبارکباد!
یہ کامیابی آپ کی سخت محنت اور کپتان کے نظریے سے وفاداری کا ثبوت ہے۔ انشاء اللہ آپ کی قیادت میں سوات کی یوتھ مزید منظم اور مضبوط ہوگی۔
سخت محنت | مضبوط پاکستان 💪
عباس دُردان

27/08/2026

مبارکباد 💐✨
پاکستان تحریکِ انصاف اور انصاف یوتھ ونگ کے معزز رہنما آفتاب خان صاحب کو انصاف یوتھ ونگ بر سوات کا صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
امید ہے کہ آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت سوات میں یوتھ ونگ مزید مضبوط اور منظم ہوگی۔ اللہ پاک آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین
نیک تمناؤں کے ساتھ
افتخار احمد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bara Drushkhela
Mingora