ALHAMD O LILLAH AT Chowa 120+ Notout ING 🤲🤲🤲🏏
Tahir Grid Official
ALHAMD O LILLAH
I'm Professional Cricket Alrounder
Against Nouman Niazi
Against Hamza
15/08/2026
ALHAMD O LILLAH
بہوں مریندا اے 🔥🔥
طاہر گرڈ میانوالی! ایک بار پھر لاجواب پرفارمنس
پہلے چکڑالہ کی سرزمین پر بڑی سائیڈ کے خلاف الحبیب کلب موسیٰ خیل کی طرف سے کھیلتے ہوئے طاہر گرڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 60+ رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔
اس کے بعد رات کو جاری جشنِ آزادی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں طاہر گرڈ نے ایک بار پھر ون مین شو پیش کرتے ہوئے 70+ رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا۔ 🏆
طاہر گرڈ کی مسلسل شاندار پرفارمنسز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 🏏
ALHAMD O LILLAH AT Wanbchran
Rate this Shot
07/08/2026
ALHAMD O LILLAH
🏏 ایک بار پھر "مین آف دی میچ" — طاہری گرڈ کا راج برقرار! 🔥
میانوالی کے مایہ ناز آل راؤنڈر طاہری گرڈ نے ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔
تھانہ واں بچھراں کے خلاف میچ میں جب 69 رنز کا ہدف ملا تو طاہری گرڈ نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 45+ رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔
میچ کے دوران شیراز آرزو کو مسلسل 4 فلک شگاف چھکے لگا کر مقابلہ یکطرفہ کر دیا اور اپنی ٹیم کو باوقار فتح سے ہمکنار کیا۔
اس شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ 🏆
2026 کے پورے سیزن میں طاہری گرڈ کا بلا مسلسل رنز برسا رہا ہے۔ ہر ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دے کر وہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ میانوالی کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ہیں۔
ماشاءاللہ، ایسے ہی کھیلتے رہیں اور مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں! 💚🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mianwali
0459