Mianwali Eagle Cricket

Mianwali Eagle Cricket

Share

میانوالی میں کھیل اور کھلاڑی کو سپورٹ اور پروموٹ کرنے کے لیے یہ پیج بنایا گیا ہے

28/08/2026

آج میچ نہیں ہوگا
کل سے دوسرا راؤنڈ شروع ہو گا
الحبیب کلب موسی خیل کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ رہی سانول کلب کو بائی دے دی

🏏 ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں! 💪🏆

ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ • دوستی • جذبہ • ہمیشہ ❤️🏏

27/08/2026

🏏 ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

میچ نمبر: 7

🏏 ٹیم 1: سن رائز سی سی کلب
🆚
🏏 ٹیم 2: رحمت سی سی کلب

📍 مقام: نیوخان کرکٹ گراؤنڈ

✨ مہمانِ خصوصی:
سلیم کندیاں
ملک تنویر وٹو

آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں! 💪🏆

ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ • دوستی • جذبہ • ہمیشہ ❤️🏏

27/08/2026

🏏 ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

ان شاء اللہ آج ایک اور زبردست مقابلہ! 🔥

میچ نمبر: 7

🏏 ٹیم 1: سن رائز سی سی کلب
🆚
🏏 ٹیم 2: رحمت سی سی کلب

⏰ ٹاس: شام 4:45 بجے
🏏 پہلی گیند: شام 5:00 بجے

📍 مقام: نیوخان کرکٹ گراؤنڈ

✨ مہمانِ خصوصی:
سلیم کندیاں
ملک تنویر وٹو

آئیں اور کرکٹ کے اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں! 💪🏆

ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ • دوستی • جذبہ • ہمیشہ ❤️🏏

27/08/2026

ہاشم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

🏏 میانوالی میں جاری پہلے ہاشم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہمارے پیارے بھائی طارق عزیز خان کے صاحبزادے محمد علی حسن کی شاندار اور لاجواب کمنٹری نے سماں باندھ دیا۔

محمد علی حسن کی خوبصورت آواز، پُرجوش اندازِ بیان اور بہترین کرکٹ کمنٹری کو Cricketer Views کی جانب سے بھی بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ 👏

ماشاءاللہ، کم عمری میں اتنا خوبصورت ٹیلنٹ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اللہ پاک محمد علی حسن کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے ٹیلنٹ میں برکت دے۔ ❤️🏏

بہت خوب محمد علی حسن! 👏🔥

27/08/2026

کل انشاءاللہ سانول کرکٹ کلب کی جانب سے ان ایکشن ہوں گے 🔥

پہلا ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام نیو خان کرکٹ کلب لاری اڈا گراؤنڈ میانوالی

انعام 1️⃣ لاکھ

26/08/2026

Quarter Final Live Draws 🔥

25/08/2026

کل انشاءاللہ میچ نمبر 6 🔥

فرینڈز XI بمقابلہ یونائٹڈ کلب میانوالی

کل ہمارے ٹورنامنٹ کو رونق بخشیں گے جناب نعمان ارشد بھائی ❤️

پہلا ہاشم خان میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام نیو خان کرکٹ کلب لاری اڈا گراؤنڈ میانوالی

25/08/2026

بوم بوم بمقابلہ گل امیر کلب شہباز خیل 🔥 میچ نمبر پانچ کا مقابلہ آج ہے!

ٹیم کی لائن اپ 😄
- *Ali Boom Boom*
- *Ahmar*
- *Rehman*
- *Rasool*
- *Ghani*
- *Sufiyan*
- *Arslan*

بنارس خان پائی خیل
شکیل روکھڑی
بلاج خان
ماجد بریکر

24/08/2026

کل انشاءاللہ گراؤنڈ کی زینت بنیں گے ریحان خان نیازی

کل کی شاندار ٹکر انشاءاللہ

بمقام لاری اڈا گراؤنڈ میانوالی

پہلا ہاشم خان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

انعام 1 لاکھ

24/08/2026

کل کی شاندار ٹکر انشاءاللہ

بمقام لاری اڈا گراؤنڈ میانوالی

پہلا ہاشم خان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

انعام 1 لاکھ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ballo Khel Road Mianwali
Mianwali
4200