26/03/2021
ہم اللّٰہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ وہ رانا بابر صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
آمین اِلٰہی آمین
Cricket Lover
26/03/2021
ہم اللّٰہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ وہ رانا بابر صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
آمین اِلٰہی آمین
15/03/2021
12/03/2021
چیمپیئن چیمپیئن عدنان 99 چیمپیئن 🏆
اک واری فیر بیک ٹو بیک سٹی چیمپئین 💪💪
سارا دن بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹی چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کیا
حوصلہ افزائی پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ♥️
05/03/2021
چیمپئن چیمپئن عدنان 99 سٹی چیمپیئن 🏆 💪🎤
سٹی کرکٹ چیمپئن شپ عدنان 99 نے جیت لیا 👉
عقیل کی طرف سے سارا دن بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس اور بیٹنگ میں ساتھ دیا نعمان نے، عمدہ باؤلنگ توصیف گولی اینڈ ویری ویل پلیڈ آل ٹیم
🤲
10/02/2021
بریکنگ نیوز
کرکٹ کے دیوانو ہو جاؤ تیار
آ گیا پاکستان کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ
انشاءاللّٰہ یہ ٹورنامنٹ مئی 2021 عید کے بعد ہو گا جس کی تاریخ کا اعلان چیرمین PSL میاں آصف ندیم صاحب بعد میں کریں گے ۔
اس بار جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایونٹ ہو گا جس میں 12انٹرنیشنل کیمرے اور ریویوو سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا۔جس میں وائیڈ بال۔نوبال اور Snick وغیرہ DRSکے تھرو کوئی بھی ٹیم لے سکتی ہے۔
شکریہ میاں آصف ندیم
04/01/2021
First victory of the year 2021.
Very well done team
👏👏
24/12/2020
میاں چنوں کی شان محمد وسیم شعیب کو ٹی ٹین لیگ میں سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ پاک وسیم بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے
آمین