Umar Jamal

Umar Jamal

Share

مجھے امن سے محبت ہے،جنگ سے نفرت ہے، مگر مجھے اس جنگ سے بھی محبت ہے جو انسان اپنی آزادی کے لیے لڑتا ہے

16/07/2026

#امن






Manzoor Ahmad Pashteen
Maulana Fazl ur Rehman
Khan Wali Afridi
MuniR BuneRi
Nisar Baaz Khan - MPA ANP PK-22 Bajaur
Nisar Baaz Official

15/07/2026

"کیا ہوا اگر ایک بچہ جان'بحق ہو گیا، اور بچے پیدا کرو"

پشاور کور کمانڈر کا (اے،پی،ایس) واقعے کے بعد ایک ش@ید بچے کی ماں کے سامنے ادا کئے گئے بدترین الفاظ۔

"کیا ہوا اگر تم شہ@ید ہوگئے تم تنخواہ بھی تو اسی چیز کا لے رہے ہو"

آخر کار 12 سال بعد مولانا فضل الرحمان نے قصور جلسے میں اس بدترین جملے کا بدلہ اسی انداز میں ہی لے لیا۔
Maulana Fazl ur Rehman
Manzoor Ahmad Pashteen
MuniR BuneRi

15/07/2026



Maulana Fazl ur Rehman

15/07/2026

جان ہم دے دیں گے بارڈر بھی ہم سنبھالیں گے لیکن 84 فیصد بجٹ بھی ہمارا ہوگا ڈی ایچ اے و کینٹ سمیت سب کچھ ہمارے حوالے ہوگا پہر دفاع جانے ہم جانے بولو منظور ہے ؟

14/07/2026

مولانا صاحب نے دل جیت لیا اس بات پر 🫡
#امن






Maulana Fazl ur Rehman

14/07/2026

جو جوان شہید ہورہے ہیں۔ وہ تھمارے نہیں، ہمارے ہیں۔وہ بھی پختون اور بلوچ ہیں۔
تھمارے بچے امریکہ اور یورپ میں ہوتے ہیں جو ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر مزے اڑاتے رہتے ہیں۔
"نجیب اللہ خان ماموند"

14/07/2026

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے” سرانان “ کا ایک سکول دہشت گردوں کے حوالے ۔ فاٹا میں بھی یہی کچھ ہوتا رہا۔کیا یہ کام بھارت، اسرائیل یا افغانستان نے کیا؟

14/07/2026

#امن





Manzoor Ahmad Pashteen

14/07/2026

یہ جو دہشتگردی ہے🇵🇰🫵

12/07/2026

یہ اسلحہ کسی بیرونی دشمن یا انڈیا کے خلاف نہیں، بلکہ کشمیریوں پر استعمال ہو رہا ہے۔۔
کیوں ..؟ کیونکہ کشمیری احتجاج کر رہے ہیں حقوق مانگ رہے ہیں۔۔۔ #طاقت کے نشے میں ڈوبی ہوئی ریاست عام شہریوں کا منہ بندوق سے بند کر رہے ہیں ۔۔۔ یہ حال صرف کشمیریوں کا نہیں ۔۔۔آج پشتون ، بلوچ سب کا یہی حال ہے جو پرامن حقوق مانگ رہے ہیں ان کو سننے کی بجائے طاقت کے ذریعے انہیں خاموش کیا جارہا ہے ۔۔

سب جانتے ہیں کہ عوام کے مقابلے میں تمہارے پاس زیادہ اسلحہ ہے، لیکن اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم طاقت کے زور پر انہیں کنٹرول کر لو گے، تو طاقت کا نشہ ذولفقار علی بھٹو اور جنرل یحیٰی کو بھی چھڑا تھا جنہیں لگتا تھا کہ وہ گولیوں اور بارود سے بنگالیوں کو خاموش کرائے گے پھر #انجام سب نے دیکھ لیا۔
بلوچوں پر بھی یہی طاقت برسوں سے پر آزما رہے ہیں، لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ آج خضدار، تربت اور قلات جا کر دیکھو، آئے روز اتنی بڑی فوج کا اسلحہ ضبط ہو رہا ہے اور دن دھاڑے چوکیاں خالی چھوڑ کر بھاگ رہے ہوتے ہیں۔۔۔

ہم کسی کو تانہ نہیں دے رہے لیکن یہ تاریخی حقائق ہیں جن سے سبق سیکھنے کی بجائے یہ ریاست دن بدن پرتشدد ہوتی جا رہی ہے۔
دنیا بھر میں عوام احتجاج کرتے ہیں، حکومت کے سامنے مطالبات رکھتے ہیں۔۔ لیکن وہاں حکومتیں فرعون بننے کے بجائے ان کے ساتھ بیٹھتی ہیں، انہیں اعتماد میں لیتی ہیں۔
بیشک تمام مطالبات راتوں رات پورے نہ کرو، لیکن کم از کم ان کے ساتھ بات چیت تو کرو۔ انہیں اپنا ہونے کا احساس تو دلاؤ! مگر نہیں، تمہیں تو صرف اپنا زور دکھانا ہے۔
جس کا انجام بہت برا نکلے گا ۔۔۔ آج تو پشتون اور کشمیری مکمل طور پر پرامن ہیں کل کو اگر یہ پرتشدد ہونے پر اتر آئے تو پنجاب سے باہر قدم بھی باہر نہ رکھ پاؤ گے۔۔ اس لئے ہوش کے ناخن لو ۔۔ابھی بھی موقع ہیں بات چیت سے مسائل کا حل نکالو۔۔۔ورنہ پھر اس سنہرے وقت کا بھی ارمان کروں گے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mardan