02/06/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
BLUE STAR FC MARDAN🔵⭐
Blue Team 🔵💙
Blue Star Challenge Club🏆
Mardan Football League 🏆
02/06/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
31/05/2026
🤔WHO IS THIS PLAYER? ⚽💙
کیا آپ اس کھلاڑی کو پہچان سکتے ہیں؟ 👀
اپنا جواب کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔ ⬇️
دیکھتے ہیں سب سے پہلے صحیح جواب کون دیتا ہے!
💙
❤
شکریہ ❤❤
30/05/2026
🎉🎂 Happy Birthday, Shayan Ali! 🎂🎉
On behalf of the Blue Star Family, we extend our warmest birthday wishes to our talented and hardworking player, Shayan Ali. ⚽💙
May Almighty Allah bless you with good health, happiness, success, and continuous progress in every aspect of your life. May you continue to pursue your football dreams with the same passion, dedication, and determination.
Wishing you a life filled with joy, achievements, and unforgettable memories. 🎊
💙 BLUE TEAM
🤝 ONE TEAM ONE LOVE
🎂 Happy Birthday, Shayan Ali! 🎂
27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🐏
بلو اسٹار ایف سی مردان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ❤️⚽
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، محبت، امن اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲✨
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙💙
Eid Mubarak To You And Your Family! 🌟
BLUE STAR FC MARDAN 💙⚽
💙
❤
26/05/2026
Mention him without mentioning his name 👀
💙
❤
25/05/2026
شکر الحمدللہ ❤🤲
23/05/2026
“Who is this player?”
🚨BIG NEWS TONIGHT🚨
9:00 PM
22/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بلیو سٹار ایف سی مردان کے کھلاڑی نوید خان، مجاہد خان، داؤد خان اور عابد خان کے والدِ محترم جناب جاوید خان صاحب وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 8 بجے یونس اسٹیڈیم مردان میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں،اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
20/05/2026
𝙉𝙤𝙩 𝙤𝙪𝙧 𝙙𝙖𝙮. 𝙬𝙚 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙗𝙚 𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙨𝙩𝙧𝙤𝙣𝙜𝙚𝙧 𝙞𝙣𝙨𝙝𝙖𝙡𝙡𝙖𝙝.
💙
❤