22/08/2026
کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خبر! 🏏🏆
ٹیپ بال کونسل آف پاکستان کے زیرِ اہتمام انٹر کلب ڈسٹرکٹ مردان لیگ کا شاندار اور فائنل معرکہ سجن جا رہا ہے۔
انٹر کلب ڈسٹرکٹ مردان لیگ کا گرینڈ فائنل میچ کونسل کی دیکھ بھال میں کھیلا جائے گا جس میں بہترین ٹیمیں ٹرافی کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔
تفصیلات:
📅 دن اور تاریخ: اتوار، 23 اگست 2026
🕓 وقت: شام 04:00 بجے
📍 مقام: ہاتھیان منی اسپورٹس کمپلیکس ہاتھیان
👤 مہمانِ خصوصی: جمشید خان مہمند
آئیے اور اپنی پسندیدہ ٹیم اور ٹیپ بال کرکٹ کی حوصلہ افزائی کیجیے!
21/08/2026
18/08/2026
15/08/2026
31/07/2026