24/08/2026
゚viralシ
The best place for snooker lovers at Mansehra. City Center Q Club have 7 full size tables including 5 Shanders and 2 Star professional tables. Welcome
24/08/2026
゚viralシ
24/08/2026
جشن آزادی کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنلز کے مقابلے جاری ہیں ۔
اسد شنکیاری اپنی بھر پور فارم میں ہیں انہوں نے ارسلان CCQC کو 3-0 سے ہرا دیا ۔
شائد KPK نے سیفی کو 3-0 سے شکست دیدی ۔
کمال اور زین کا میچ شاندار رہا جس میں دونوں پلیئرز نے اچھی گیم کھیل کر دو دو فریمز جیت لیں۔ فائنل فریم کا فیصلہ بھی آخری بالز پر ہوا جس میں زین نے کامیابی حاصل کی ۔
انس DJ نے تگڑی گیم کھیلی اور ان فارم Haseeb Ahmed کو 3-0 سے ہرا دیا ۔
فہد علی اور امانت علی کے درمیان ہوۓ میچ میں دونوں پلیئرز اچھا کھیلے۔ امانت علی دوسری فریم میں پنک بال پر سیف گیم فہد کو دے بیٹھے۔ فہد نے 3-1 فریم سے یہ مقابلہ اپنے نام کیا ۔
اظہر اقبال اور عمر کے درمیان مقابلہ میں پہلی فریم ہی ڈرامائی رہی جب عمر نے بلیک بال پاٹ کر کے پہلی فریم جیت لی۔ لیکن باقی تینوں فریمز اظہر اقبال نے جیت کر میچ جیت لیا ۔
بقیہ پری کوارٹر فائنلز جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔
18/08/2026
جشن آزادی کپ 2026 کے ٹاپ 16 پلیئرز کے پری کوارٹر فائنلز سے فائنل تک کے مقابلوں کے ڈراز ۔
کون ہو گا جشن آزادی کپ 2026 کا فاتح؟
اپنے پلیئر کو مینشن کریں اور سپورٹ کریں ۔
゚viralシ
CCQC Jashn-e-Azadi Cup 2026 Pre Quarter to Final Format.
18/08/2026
゚viralシ
| Monday | 09:00 - 23:00 |
| Tuesday | 09:00 - 23:00 |
| Wednesday | 09:00 - 23:00 |
| Thursday | 09:00 - 23:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| 14:00 - 23:00 | |
| Saturday | 09:00 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 23:00 |