Zinda Molvi

Zinda Molvi

Share

A spiritual man revealing nature in its most authentic form

29/08/2026

یہ دیسی بیٹھک اور یہ دیسی کھانا قاری احسان صاحب کی لاجواب محبت ۔۔۔

29/08/2026

السلام علیکم محترم ۔۔۔۔
صبح بخیر شہیدوں کے شہر بالاکوٹ سے، جہاں فطرت کا حسن بھی بے مثال ہے اور ماضی کی قربانیوں کی خوشبو بھی ہر سمت محسوس ہوتی ہے۔

28/08/2026

آج ایک مشکل سفر کے دوران اچانک بائیک کا بریک فیل ہوگیا۔ لمحہ بہت خطرناک تھا، مگر اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے بڑی حفاظت فرمائی اور ہم بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ الحمدللہ! دل سے یقین ہے کہ یہ اللہ کا خاص کرم، والدین کی دعائیں اور آپ دوستوں کی محبت بھری دعاؤں کا اثر ہے۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

27/08/2026

کیا میں واقعی دیر یا سوات میں ہو یا پھر یہ خوبصورت مقام سرخیلئ بانڈہ بٹگرام ہے
#سرخیلئیبانڈی

26/08/2026

آخر یہ کرسی کیوں ؟
کمیسر تورغر قاری احسان کے سنگ

25/08/2026

کوئی ایک کمنٹ؟

25/08/2026

Love you Brother 💕

25/08/2026

حکم رب سب سے پہلے ۔۔۔ نماز کا اہتمام کریں ۔۔۔ زندگی سکون والی بن جائیگی ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mansehra
21350