19/08/2023
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ
انشاءاللّٰہ فتح پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہوگی.
سپورٹس کی دنیا میں حوش آمدید
19/08/2023
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ
انشاءاللّٰہ فتح پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہوگی.
04/04/2023
🚨 Pakistan squads for New Zealand's white-ball series 🚨
04/04/2023
عثمان شنواری کا ون ڈے کیریئر
17 میچ کھیلے گئے۔
وکٹیں 34
4w/3 آسٹریلیا کے خلاف 4/49 جنوبی افریقہ 4/35 زمبابوے
باؤلنگ اوسط 18.61
بولنگ اکانومی 4.94
وہ ون ڈے میں بہت اچھا تھا،ٹی 20 کی بنیاد پر ون ڈے کیریئر ختم کر دیا پی سی بی نے .
10/02/2023
💥🇵🇰⭐🏏
22/11/2022
𝐖𝐀𝐒𝐄𝐄𝐌 𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀
1st Class 1st Class
Matches :7 Matches :92
Wickets :20 Wickets :376
Economy :4.9 Economy :2.8
5 wickets :0 5 wickets :27
10 wickets :0 10 wickets :6
𝐒𝐄𝐋𝐄𝐂𝐓𝐄𝐃 𝐍𝐎𝐓-𝐒𝐄𝐋𝐄𝐂𝐓𝐄𝐃
ظلم💥💢🍁
03/08/2022
معروف بھارتی نشریاتی ادارے اسٹار اسپورٹس نے ایشیاکپ 2022 کے میچ کیلئے اپنی اشتہاری سیریز ’’موقع موقع‘‘ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے 😀😂
بھارتی ادارے نے ’’موقع موقع‘‘ اشتہار سن 2015 کے آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پہلی بار پاک بھارت تاکرے سے پہلی ریلیز کیا تھا جسے بہت پزیرائی ملی تھی، اس اشتہار کا مقصد ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ہار کا مذاق اڑانا تھا
لیکن رواں سال براڈکاسٹروں نے مہم جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پچھلے مقابلے میں بابر الیون نے ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دی تھی۔
بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے بھارتی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کی مسلسل جیت کے جمود کو توڑ دیا تھا۔
06/06/2022
🚨 RECORD ALERT 🚨
If Babar Azam scores a hundred vs West Indies in the 1st ODI, He will become the first ever batsman in the history to score 3 consecutive ODI hundreds on TWO occasions...😍❤🇵🇰🙌
He has already done that in 2016, on verge of doing it again in 2022.
10/04/2022
2017 میں پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا ہیرو 🏆
56 ون ڈے
2427 رنز
46.67 اوسط
6 سنچریاں، 14 نصف سنچریاں
فخر زمان کو 32 ویں سالگرہ مبارک ہو!