13/08/2026
واہ کیا بات ہے یار، زبردست دل خوش کردیا
ہمارے پیارے بھائی دوست ملک بنگلادیش کا نوجوان فاسٹ باؤلر حسن محمود چھا گیا، 17 اوور میں صرف 55 رنز دے کر 6 آسٹریلوی بیٹرز کو ٹھکانے لگا کر آسٹریلیا کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی۔ جیسے ہی چھ وکٹیں مکمل کیں اللّٰه کے حضور سجدہ ریز ہوگئے، اور اپنے رب کا خوب شکر ادا کیا۔ اس طرح ہوتے ہیں نوجوان باؤلر جو تن تنہا پوری گیم کا پانسہ پلٹ کر رکھ دیتے ہیں۔ لو یو ہوگیا شہزادے، ان شاء اللّٰه فتح آپ لوگوں کی ہوگی۔۔۔🔥☠️❤️
13/08/2026
اچھی جگہ شادی کریں وگرنہ آپ بھی ڈومیسٹک کرکٹ ہی میں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر میر حمزہ کی طرح ختم شدہ ہو جائیں گے۔۔
ڈومیسٹک کی ڈیڈ پچز پہ صرف 21 کی شاندار ایوریج کے ساتھ 500 سے زائد وکٹیں لینے والا فاسٹ بولر میر حمزہ صرف 7 ٹیسٹ کھیلا ہے، وہ بھی تب ہی ملے جب کسی کا داماد کسی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں تھا۔کسی کے بھانجے بھتیجے کی کمر میں درد تھا
میر حمزہ ریڈ بال ٹیم میں ایک ضروری رکن ہونا چاہیئے جو اب تک بارہ سال پاکستان کے لئے کھیل چکا ہوتا۔
وہ اب بھی کسی جمخانے میں ایک آخری چانس کا منتظر ہے۔ اس کے کیرئیر کی شمع بجھنے والی ہے کہ فاسٹ باولر کی عمر ہی کتنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔
ظالموں بے انصافوں دامادوں میں گھرے بااختیار لوگو
کچھ تو انصاف کرو
میرٹ کا کچھ تو خیال کرو
13/08/2026
عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ جاوید کا لائف سٹائل اور گورے سے شادی دیکھر سمجھ آگیا ہے کہ یہ محمد رضوان کرکٹر کے تبلیغ پہ کیوں آگ بگولہ ہو جایا کرتا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ جیسے ادارے کو لیجنڈری کرکٹرز انضمام الحق، شعیب اختر وسیم اکرم سعید انور محمد یونس کی بجائے عاقب جاوید کے حوالے کرنا جو خود ناکام کرکٹ کی وجہ سے فلاپ ہوا یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ سفارش تگڑی اے۔