سننے میں آیا ہے کہ جلیبیوں کے بعد پیسہ بھی چلایا جا رہا ہے میرے گاؤں میں کون میری بات سے اتفاق کرتا ہے
Chak No 455/e.b
Papa says puttar no love but i do chori chori�
گاؤں کے چند چوہدریوں کےکہنے پرووٹ ہرگز نہ دیں۔یہ آپکاووٹ بیچ کرذاتی مفادحاصل کرتےہیں
غیور قوم بنیں آج نہیں تو پھر کب
جلیبیوں سے تو ووٹ نہیں ملتے جناب یہ 2024 ہے
اگر کسی نے جلیبیاں کھانی ہوں تو میرے گاؤں آ جاؤ یہاں آپکے ووٹ کی قیمت صرف 50 روپے کی جلیبیاں ووٹ دو اور فری جلیبیاں کھاؤ
اپنے علاقے میں ووٹ مانگنے آنے والے MNA اور MPA کیساتھ سیلفیاں نہیں بلکہ سوال کریں آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بدحال کیوں ہیں؟
یہ ہے ہمارا فرض جو ووٹ مانگنے آئے اس سے سوال کرو کہ پچھلے 5 سال کہاں تھے آپ میرا مقصد یہ نہیں کہ اک پارٹی کو ٹارگٹ کرتا رہوں میرا مقصد یہ ہے کہ میرے گاؤں سے بس رشتہ داری سلام دعا کی وجہ سے جو ووٹ کاسٹ ہوتا ہے وہ ختم ہو کیونکہ سلام دعا رشتہ داری کی وجہ سے آپ ووٹ دیں گے تو آپ کبھی بھی ان سے سوال نہیں کر سکے گے
شکر ہے کہ میری پوسٹ کی وجہ سے میرے گاؤں کا بڑا مسئلہ جو اب میرے گاؤں کے لوگوں میں زیر بحث تو ہوا
شکریہ ملک کرامت اعوان صاحب اور امید ہے کہ انہوں نے اس مسئلے پہ ضرور بات کی ہوگی
آخر کب تک ہم لوگ رشتہ داری سلام دعا کی وجہ سے اپنا نقصان کریں گے اور اپنا قیمتی ووٹ ضائع کرتے رہیں گے
اب جو بھی ووٹ مانگنے آئے اسے اپنے مسائل بتائیں اگر وہ کہے کہ میں اپکے مسائل کو حل کرواں گا تو اسے کہو کہ ہمیں لکھ کہ دو اتنے ٹائم میں حل کروں گا ...
آئیں اپنے گاؤں کے لیے اک آواز ہو کے گاؤں کے مسائل پر بات کریں
455 E.B
آئیں اپنے گاؤں کی آواز بنے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mandi Burewala
61010