Friends Cricket Club Burewala

Friends Cricket Club Burewala

Share

Sports Team

15/07/2026

میاں منیر احمد + احمد نواز چانڈیو گروپ کے نامزد امیدوار
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار
محمد ناصر محمود انشاء اللّٰہ جنرل سیکرٹری
کے لیے نیک خواہشات اور مکمل حمایت۔
ان شاء اللہ جنرل سیکرٹری، محمد ناصر محمود
منجانب : فرینڈز کرکٹ کلب بورےوالا

04/07/2026

🏆 ملتان ریجن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی! 🏆
الحمدللہ! وہاڑی انڈر 19 کی ٹیم ملتان ریجن کی چیمپئن بن گئی ہے۔ اس تاریخی اور عظیم الشان کامیابی پر ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں:
🤝 صدر وہاڑی کرکٹ ایسوسی ایشن محترم قیصر وسیم بھٹی صاحب کو 🧢 ہیڈ کوچ انڈر 19 ٹیم وہاڑی محترم گلریز صدف صاحب کوجن کی بہترین قیادت، سخت محنت اور رہنمائی کی بدولت ٹیم نے یہ مقام حاصل کیا۔
✨ فرینڈز کرکٹ کلب کے لیے اعزاز: ✨
ہمیں انتہائی فخر ہے کہ اس چیمپئن ٹیم میں ہمارے فرینڈز کرکٹ کلب کے تین ابھرتے ہوئے ستارے اور مایہ ناز کھلاڑی بھی شامل ہیں:
🏏 حمزہ دلدار 🏏 دیوان خان 🏏 احمد سعید
آپ سب نے میدان میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے کلب اور علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ اللہ پاک آپ سب کو مستقبل میں بھی ایسی ہی شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
منجانب: فرینڈز کرکٹ کلب 🖤

29/06/2026

ہم قیصر وسیم بھٹی کو ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن وہاڑی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب فرینڈز کرکٹ کلب

14/06/2026

🏏 الحمدللہ! 🏏
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی کی بات ہے کہ فرینڈز کرکٹ کلب بوریوالہ کے تین باصلاحیت کھلاڑی دیوان خان، حمزہ دلدار اور احمد سعید وہاڑی انڈر 19 ٹیم کے لیے سلیکٹ ہو گئے ہیں۔
ہم اپنے ان ہونہار کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کا یہ خوبصورت صلہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اپنی بہترین کارکردگی سے اپنے والدین، اپنے شہر اور اپنے کلب کا نام روشن کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
Congratulations Dewan Khan, Hamza Dildar & Ahmad Saeed ❤️🏏
🎉🏆🏏

08/05/2026

ہم معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور چیف ایگزیکٹو الکریم ڈویلپرز رانا طاہر کریم خاں کے شکر گزار ہیں جن کی رہنمائی اور بھرپور تعاون سے ڈسٹرکٹ وہاڑی کی ان ایکٹیو کرار دی گئی کرکٹ کلبز کو ایکٹیو کرکٹ کلب کا درجہ ملا ۔
منجانب: فرینڈز کرکٹ کلب بورے والا

07/05/2026

Shukar Alhamdulilah!
Election Commissioner PCB has accepted our (Friends Cricket Club Regd 1992) appeal and given us the right of voting along with playing Status Active.

04/01/2026

سینیئر کرکٹر زاہد محمود گوجر کی بی ٹی ایم کرکٹ گراؤنڈ آ مد

سینئیر ممبر فرینڈز کرکٹ کلب رجسٹرڈ زاہد محمود گجر آفیسر وزارتِ دفاع راولپنڈی کی جونئیر کھلاڑیوں کے درمیان کھیلے گئےپانچ روزہہ میچ میں بطور مہمان خصوصی آ مد ۔ انہوں نے میچ سے خوب لطف اٹھایا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔

17/09/2025

We congratulate Hamza Dildar, the emerging wicketkeeper-batsman of Friends Cricket Club Burewala ® on being selected in the Multan Region Under-19 team.
From : Rao Mukhatar Saahib ( President Friends Cricket Club Burewala ® & All Seniors Members Of Friends Cricket Club Burewala Specially Congrats To Rao Khalid

Photos from Friends Cricket Club Burewala's post 27/08/2025

Friend's Cricket Club ® Burewala

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mandi Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street No. 9
Mandi Burewala
61010