31/08/2026
ظلم و بربریت کی رات
30/31
یاد ہے اپکو؟
انقلاب ہماری منزل
31/08/2026
ظلم و بربریت کی رات
30/31
یاد ہے اپکو؟
میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ہے
صرف محفلیں اور جلوس کرنے سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا حق ادا نہیں ہوتا ہمیں اپنی زندگیوں میں سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نا فس کرنی ہوگی
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
— in Lahore.
26/08/2026
جس نے عید میلاد النبی کے موقع پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں اور اتش بازی پرجوش
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امد امد کی خوشی دنیا کی سب خوشیوں سے بڑی ہے
پاکستان عوامی تحریک ضلع منڈی بہاؤالدین ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس زیر صدارت جناب محترم غضنفر علی ساھی صاحب صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع منڈی بہاؤالدین کرسٹل میرج ہال میں منعقد ہوا ایگزیکٹو کونسل کے تمام ممبران کا پھولوں کی پتیوں سے بھر پور استقبال کیا گیا اجلاس کی باقاعدہ کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تمام ممبران نے اجلاس کے وقت اور حاضری کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی اپنی حاضری کو یقینی بنایا مکمل حاضری اور وقت کی پابندی پر غضنفر علی ساھی صاحب نے تمام ایگزیکٹو کونسل کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سب کا شکریہ ادا کیا اجلاس میں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور میں بھرپور حاضری اور مرکز سے دیے گئے اہداف پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا اس کے علاوہ پی پی حلقہ جات کی تنظیم سازی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کیے گئے اور تنظیم سازی کو جلد از جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس کے اختتام پر جناب میاں نواز احمد قادری آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک ضلع منڈی بہاؤالدین نے دعا کروائی اور پھر ظہرانہ پیش کیا گیا
24/08/2026

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri امن کی پہچان طاہرالقادری دینِ اسلام کی شان