16/06/2023
26 چک جاری ٹورنامنٹ میں بھلووال آسڑیلیا کی راسب بلوچ کی قیادت میں شاندار کامیابی پہلا میچ حیدری بوسال جبکہ کواٹر فائنل میچ رکن سے جیت کو سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا پہلے میچ میں اختر بلوچ نے آخری اوور میں 13 رنز سیو کر کے کامیابی دلائی جبکہ کواٹر میں شیبی لللہ نے رکن کے خلاف جب 2 اوور میں 34 باقی تھا 2 رنز پر اوور کر کے میچ ون ساییڈڈ کر دیا
Best of luck for
23/04/2023
حافظ معید گجر اب سے اپنی لوکل کرکٹ بھلووال آسٹریلیا کلب سے کھیلیں گے کوئی بھی ٹیم اعتراض نہ کرے
منجانب!بھلووال کرکٹ کلب
18/06/2022
Alhamdulliah Today win best of three against Chaksaida by 2_1
Pouri team ki behtreen prfomance
Winning prize 3000
12/06/2022
Alhamdulilah
Today win best of three against by 2_1 at home Ground
Pouri team ki behtreen performance
Winning Prize 3000
11/06/2022
وڑیائت فور ٹیم لیگ
چیمپئن بھلووال چیمپئن
بھلووال نے اپنا پہلا میچ وڑیائت سے اور فائنل ہیڈ فقیریا سے جیت کر فائنل اپنے نام کر لیا
سرفراز ہندو نے دونوں میچوں میں بہترین بلے بازی کی اور ساتھ دیا راسب بلوچ ، ہاشمی بلوچ اور شیبی للہ نے
بالنگ میں احسن گوندل شیبی للہ سرفراز ہندو اور ہاشمی چھاۓ رھے