07/07/2026
Game on hy
07/07/2026
Game on hy
09/10/2025
آج رات بڑا میچ جس میں منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے تمام اسٹارز آمنے سامنے ہوں گے، انشاء اللہ
125 کرکٹ کلب
موسیٰ 11
ریلوے روڈ گجرات
احمد 11 سکول محلہ
8.00 Pm صوفی سٹی منڈی بہاؤالدین بروز جمعہ
09/10/2025
یہ دو بیٹ باہر لے کر جانے پر پاکستان ایرپورٹ پر روک دیا وجہ پوچھی تو بتایا کے قانون اجازت نہیں دیتا دو بیٹ ملک سے باہر لے جانے کی پھر قانون کو 4000 ہزار روپے دیے اور قانون نے اجازت دے دی
شکریہ پاکستان
18/12/2024
گوندل پریمئر لیگ چھموں
گیم آن ہے
📚📚📚
19/08/2024
ہاں جی منڈی والو کیسی لگی پرفارمنس احسان علی نیلو کی
آل پاکستان اوپن جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ پھالیہ افتتاحی میچ میں مرالہ کے خلاف اوور میں 4 کھلاڑی آؤٹ اور صرف 4 رنز دیے
Jaa pass ah
05/08/2024
اٹالین سپورٹس پرو پلئیر ایڈیشن 2024 ڈبل سیزنل بھاری نچلا حصہ دو انچ سے زیادہ موٹااور بیٹ کی چوڑائی 4.75 انچ انشاءاللہ جلد مارکیٹ میں آرہا ہے بیٹ خریدنے کے لیے اٹالین سپورٹس بھچر کا وزٹ کریں یا ڈلیوری کے لیے نیچے دے گے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
اٹالین سپورٹس بھچر
03458305345 اعجاز گوندل
27/07/2024
بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں گوندل کلب چھموں کا سکواڈ
بیسٹ آف لک حسن جٹ
27/07/2024
بھچر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہریا ینگ سٹارز کا سکواڈ
بیسٹ آف لک شانی بٹ
27/07/2024
خصوصی تعاون کرنے کا بہت شکریہ