Naveed Tweets

Naveed Tweets

Share

Cricket update

24/04/2024

"یااللہ"
ہمیں ہر حال میں غرور ، تکبر ، اور منافقوں کے شر سے بچائے رکھیں،
آمین ثم آمین 🙏"

21/04/2024

یوم وفات
21 اپریل 1938
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
اللہ کریم ان کے درجات میں بلندی عطاء فرمائیں۔
*آمِــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــيْنَ*

19/04/2024
14/04/2024

سر 3-2 شاہین اور غوری ہم بھی چلا دیں ؟

02/04/2024

No words 😢

22/02/2024

چھوٹے لوگوں کو ہمیشہ بڑا سمجھا میں نے
یہ غلطی مجھ سے کئیں بار ہوئ ہے

20/02/2024

پورا فلسطین اب دنیا کے نقشے پر نہیں رہا...... 😫

15/02/2024

ارشد شریف سر۔۔ 💔

آج دنیا کو ثبوت مل گیا۔۔
وہ کون تھا۔۔!!!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nawan Lok Garhi Ghor Khan
Mandi Bahauddin
50400