🚨 انتہائی اہم اور آخری اعلان 🚨
تمام دوستوں، منتظمین اور ٹورنامنٹ آرگنائزرز کو واضح اور دوٹوک الفاظ میں آگاہ کیا جاتا ہے کہ:
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ روانہ بونس بال کے ہوں یا ٹیپ بال کے، اس پیج پر آئندہ کسی بھی قسم کی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔
لہٰذا براہِ کرم پوسٹ لگوانے کے لیے بار بار میسج، کال یا رابطہ کرکے وقت ضائع نہ کریں۔ اس حوالے سے ہمارا فیصلہ حتمی اور اٹل ہے۔
یہ اعلان سب کے لیے ہے، کسی ایک فرد یا ٹورنامنٹ کے خلاف نہیں۔
آئندہ درخواست یا اصرار قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
⚠️ براہِ کرم اس اعلان کے بعد کراس سنگل وکٹ کی پوسٹ کے لیے رابطہ نہ کریں۔
شکریہ۔
Ouch Star Cricket Club
Always Smile 😊 & Help For Humanity 🤝
01/09/2026
بونس بال کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
01/09/2026
🕊️ شہید قیوم خان کو خراجِ عقیدت 🕊️
کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔
شہید قیوم خان کو ہمیشہ احترام اور محبت سے یاد کیا جائے گا۔
🏏 شہید قیوم خان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
ان کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک خوبصورت کاوش ہے۔
شہید قیوم خان — آپ کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ 🤲
وینو ۔ اوچ سٹیڈیم
Kon kon janta hy es player 💪💪💪💪💪💪
20/08/2026
🏏 شہید شیر بہادر خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ (معیار)
🔥 دوسرا سیمی فائنل 🔥
ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کوٹکی سپر کنگز اور سادات الیون کے درمیان مقابلہ ہوا۔
ٹاس جیت کر کوٹکی سپر کنگز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ آٹھ اوورز میں 143 رنز کا شاندار ہدف دیا۔
⭐ مشکل وکٹ پر سلمان میککولم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 74 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، جبکہ جمال جمی نے بھی 4 شاندار چھکے لگائے۔۔
🏆 کوٹکی سپر کنگز شاندار فتح کے ساتھ فائنل میں پہنچ گئی!
🌟 شاندار بیٹنگ پر سلمان میکلم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
👏 ضیاء دھونی اور پوری کوٹکی سپر کنگز ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر بہت بہت مبارکباد!
🏏🔥 فائنل میں اسکا مقابلہ ہوگا حُسین برادرز کے ساتھ❤️
McCallum special 💛
20/08/2026
19/08/2026
Bouns ball single wicket tournament
Venue: Bodababa ouch near ouch stadium
18/08/2026
Which one is best🔥 A or B
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Malakand