کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پشین کے علاقے برشور کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ نئے اضلاع کی تشکیل سے علاقے کی ترقی کی رفتار تیز ہوگی اور سرکاری ادارے اپنے اصل مقاصد کے مطابق فعال ہوں گے۔
M TV
THIS IS GENERAL NEWS AND ENTERTAINMET PAGE.
اسلام آباد، وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ متعلقہ حکام کی جانب سے پیش کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافے والی سمری مسترد کردی جس میں پیٹرول کی قیمت 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 203 روپے فی لیٹرکرنے کی تجویز شامل تھی۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت 56ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کریگی، پاکستان اس وقت دو محاذوں پر اہم ترین کردارادا کررہاہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
10/02/2026
آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان "کامیاب مذاکرات" کے بعد پاکستان اپنے تمام شیڈول 2026 کے میچ کھیلے گا۔
Prize distribution Ceremony (session/ 2025-26) IMS & college thana. (MKD)
27/12/2025
تهانه كے معروف شاعر اديب افسانه نگار كالم نگار فضل سبحان ساجد كےزندگى اور فكروفن كے حوالے سے ڈاكٹر شير زمان سيماب كى كتاب شائع ہوگىَ
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
دتاڼې ادبی ټولنې د سېوري لاندې د دوؤ ملګرو د ډاکټر شهباز محمد او ډاکټر حافظ محمد طارق د پي ایچ ډی د کولو په خوشحالۍ کښې په راجوړه شوې اعزازي غونډه. 28/11/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Malakand
1234567