20/02/2023
نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں۔
The page we made is for educational, sports, Islam
and entertainment purposes
20/02/2023
نرسری تا دہم داخلے جاری ہیں۔
05/01/2023
عدم تشدد پیروکار یہ ہے
غنی خان بابا کا ایک ہی اکلوتا بیٹا تھا فریدون خان (تصویر زیر نظر) جسے گاوں کے ایک غریب زمیندار نے معمولی تکرار پر شہید کیا، جب گاؤں کے لوگوں میں کسی نے اسے سامنے پیش کیا تو غنی خان کہنے لگے کہ اگر میں اس سے بدلہ لوں تو کیا میرا بیٹا واپس زندہ ہوسکتا ہے؟ لوگوں نے کہا نہیں تو کہنے لگا کہ میں نہیں چاہتا کہ کسی اور کا دل غنی خان کی طرح دُکھی ہو جاۓ لہذا میں معاف کر دیتا ہو اور ساتھ میں کہنے لگا کہ اب تم گاوں سے ہجرت کر لوں تاکہ میری نظریں تم پر نہ لگے-
اگر چہ غنی خان سردار بہرام خان کے نواسے اور باچا خان کے بیٹے اور علاقے کہ مظبوط سیاستدان ، جاگیردارو اور طاقتور انسان تھے-
عدم تشدد کی ایسی کہانی مسلمانوں میں تو کیا گورو میں بھی صدیوں بعد کہی جنم لیتی ہیں-
Copied
_*10 منٹ کاصبر*_
استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک ایک ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔
’’سنو بچو! آپ سب نے دس منٹ تک اپنی ٹافی نہیں کھانی۔‘‘
یہ کہہ کہ وہ کلاس روم سے نکل گئے ۔
چند لمحوں کے لیے کلا س میں خاموشی چھاگئی ،ہر بچہ اپنے سامنے پڑی ٹافی کو بے تابی سے دیکھ رہا تھااور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ان کے لیے خود کو روکنا مشکل ہورہا تھا۔
دس منٹ پورے ہوئے اور استاد نے آ کر کلاس روم کا جائزہ لیا۔پوری کلاس میں سات بچے ایسے تھے، جن کی ٹافیاں جوں کی توں تھیں، جب کہ باقی تمام بچے ٹافی کھا چکے تھے۔استاد نے چپکے سے ان سات بچوں کے نام اپنی ڈائری میں نوٹ کیے اور پڑھانا شروع کردیا۔
اس استاد کا نام پروفیسر والٹر مشال تھا.
کچھ سالوں بعد استاد نے اپنی وہی ڈائری کھولی اور ان سات بچوں کے نام نکال کر ان کے بارے میں تحقیق شروع کی ۔ کافی جدوجہد کے بعد ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ اپنی زندگی میں کامیابی کے کئی زینے طے کر چکے ہیں اور ان کا شمار کامیاب افراد میں ہوتا ہے۔
پروفیسر والٹر نے اپنی کلاس کے باقی طلبہ کا بھی جائزہ لیا،معلوم ہوا کہ ان میں اکثریت ایک عام سی زندگی گزار رہی تھی، جب کہ کچھ افراد ایسے بھی تھے، جنھیں سخت معاشی اور معاشرتی حالات کا سامنا تھا۔
اس تمام تر کاوش اور تحقیق کا نتیجہ پروفیسر والٹر نے ایک جملے میں نکالا اور وہ یہ تھا.
’’جو انسان دس منٹ تک صبر نہیں کرسکتا، وہ زندگی میں ترقی نہیں کر سکتا۔‘‘
اس تحقیق کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی اور اس کا نام ’’مارش میلو تھیوری‘‘ پڑ گیا، کیوں کہ پروفیسر والٹر نے بچوں کو جو ٹافی دی تھی، اس کا نام ’’مارش میلو‘‘تھا. یہ فوم کی طرح نرم تھی ۔
اس تھیور ی کے مطابق دنیا کے کامیاب ترین افراد میں اور بہت ساری خوبیوں کے ایک ساتھ ایک خوبی ’’صبر‘‘ کی بھی پائی جاتی ہے، کیوں کہ یہ خوبی انسان کی قوتِ برداشت کو بڑھاتی ہے، جس کی بدولت انسان سخت حالات میں بھی مایوس نہیں ہوتا اور یوں وہ ایک غیر معمولی شخصیت بن جاتا ہے..
انسان انسانیت سے ہے۔
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔
ورنہ اطاعت کےلئے کم نہ تھے کروبیاں۔ *___________________________*
*╔════❖📖❖════╗*
• _*PROSPERITY*_
*╚════❖📖❖════╝*
محترم والدین و طلباء
سکول ھذا کے جماعت نہم ودہم تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ 10 نومبر سے پہلے اپنےاپنے امتحانی داخلہ فیس،والد کے شناختی کارڈ،نہم جماعت رول نمبر سلپ اور ب فارم کی فوٹو کاپی سکول واجبات سمیت سکول ھذا میں جمع کریں۔
10 تاریخ کے بعد کوئی داخلہ نہیں بھیجا جائے گا ۔
نوٹ! جماعت دہم والے نہم جماعت رول نمبر سلپ کی فوٹو کاپی بھی جمع کریں۔
بحکم پرنسپل!
کریسنٹ پبلک ہائی سکول لورالائی 03452208619
Crescent public high school mn Tution class start ho choki hyn.
Great speech by Hassan khan student of class 4th
19/12/2018
Crescent public high school Loralai result announce on 18 December 2108. Position holders and staff recieving thier trophies.
12/11/2017
Crescent Public High school Volleyball
teams during sports week
12/11/2017
Crescent Public High school Football teams during sports week
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |
| Sunday | 09:00 - 13:00 |