Cricket with Habib H Khan

Cricket with Habib H Khan

Share

اس پیج کی مدد سے ہم کرکٹ کے بہترین پلئیرز کے پرفامنس آپ تک پہنچائیں گیں اور ساتھ ساتھ لائیو میں بھی آپ سے پلیر کے ساتھ گف شپ کا موقعہ ملے گا

29/01/2025

لورالائی میں جاری بی پی ایل جس میں صرف سینئر پلیر کھیل رہیے ہیں جونئر کو بلکل نظر انداز کیا جارہا ہے یہ سب کمیٹی ممبران کا قصور ہے جنہوں نے کمزور پلیروں کو کیٹگری کا حصہ بنایا ہے اور اچھے پلئیرز کو ریزو میں ڈالا ہے جس کی وجہ سے پلئیرز نظر انداز ہورہیے خدارا غلامی نظام سے نکلیں اور ایل ٹی بی اے نظام کو نصب و نابود کریں تاکہ ہر کوئی اپنے مرضی کا کرکٹ کھیل سکیں..

30/12/2024

لورالائی بی پی ایل میں فارو کو بین کرنا سمجھ سے بالاتر ہے یہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ فارو کے ساتھ بھی ناروا سلوک ہے بی پی ایل سپونسر حاجی طور اتمانخیل اور ٹھیکدار حاجی نزیر سے درخواست کرتے ہیں کہ کمیٹی کو سمجھاے اور اس طرح کے فیصلے علاقے کے کرکٹرز پر منفی اثرات ڈالتے ہیں فارو بلوچستان کا سٹار پلیر ہے اور اسکا ہمارے لیگ میں کھیلنا لورالائی کے کیلئے باعث فخر ہے..

15/10/2023

افغان ٹیم کی جیت تاریخ میں لکھا جاہیگا یہ کوئی معمولی جیت نہیں پاکستانیو

22/06/2023

لورالائی #
ینگسٹر پلیر ہیبت ایچ خان کے ساتھ لورالائی ہارڈ بال کمیٹی کی ناروا سلوک کی بھر پور مزمت کرتے ہیں قائد اعظم ٹرافی میں اپنے من پسند دوستوں کو کھلانا سراسر ظلم ہے ہیبت ایچ خان لورالائی کرکٹ میں آزمایا ہوا فارمولا ہے ہر ٹیم ہر بولر کو کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے لورالائی میں پیپلز کلب لورالائی سے تعلق رکھنے والا ہیبت ایچ خان لورالائی نہیں بلکلہ بلوچستان لیول پہ نام رکھتا ہے لیکن افسوس صدر محمود خان نے ٹیلنٹ کی بجائے دوستی کو ترجیح دی ہے..


21/06/2023

لورالائی ہارڈ بال ممبران شیم شیم شیم...
لورالائی میں قائد اعظم ٹرافی کی سلیکشن میں لورالائی سے 44 پلئیرز کے سکواڈ میں ہیبت ایچ خان کو ڈراپ کرنا کہاں کا میرٹ ہے کہاں کا انصاف ہے ہیبت ایچ خان دو بار قائد اعظم ٹرافی کھیل چکے ہیں لورالائی فضل محمود میں ٹاف 3 پلیرز میں پرفامنس دے چکے ہیں 8 سنچری سکور بنا چکے ہیں لیکن پھر بھی اپنے من پسند دوستوں کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے..
محمود خان عرف خان اتمانخیل کی سربراہی میں لورالائی سے یہ ٹیم تشکیل پائ ہے جس میں میرٹ کی دھجیاں اڑاہی ہے..

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Loralai