Ghazi Sports Loralai

Ghazi Sports Loralai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazi Sports Loralai, Sports, Loralai.

Ghazi Khan
contact number 03378062008
یہ ہمارے غازی سپورٹ کا اوریجنل ائی ڈی ہے اور کوئی دوسرا ائی ڈی نہیں ہے اپ کو جو بھی اوریجنل بیڈ لینا ہے تو اپ میرے ساتھ رابطہ کیجیے شکریہ

02/06/2026

ماشاءاللہ زبردست بارش اس وقت جاری ے لورالائی میں

02/06/2026

ضیا کاکڑ کی شاندار بلے بازی اوریاگی پریمیر لیگ میں ان کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ٹیم کو فائنل پہنچنے پر مبارکباد پیش
Zia Kakar ❣️

02/06/2026

Catch🤔🏏🫡🤞
ٹورنامنٹ کی اونر نے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین کیچ خود پکڑا جن کے بہترین کیچ کی وجہ سے پشتو سپورٹ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا لالا رشید کی وکٹ
اوریاگی پریمیر لیگ ❣️

01/06/2026

Good morning 🌞🌄❣️

01/06/2026

جس بھائی کو بھی اس شاندار اور خوبصورت ڈیزائن میں کٹ چاہیے وہ ابھی سے ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں کل تک شکریہ

Photos from Ghazi Sports Loralai's post 01/06/2026

جس بھائی نے بھی کرکٹ یا فٹبال کا بیگ بنوانا ہے اور وہ ہمارے ساتھ رابطہ کیجیے خوبصورت شاندار کپڑے میں اور زبردست بیگ ہوں گے تو ابھی سے کیجیے ہمارے ساتھ رابطہ ریٹ بھی انشاءاللہ بہت ہی مناسب ہوگا ہے




01/06/2026

Babar Azam 𝘄𝗼𝗻 𝗣𝗦𝗟 𝟮𝟬𝟮𝟲 🏆
Virat Kohli 𝘄𝗼𝗻 𝗜𝗣𝗟 𝟮𝟬𝟮𝟲 🏆

A beautiful year for cricket fans across the globe ❤️💛

Congratulations Royal Challengers Bengaluru 🎉

💙💚

31/05/2026

ظہور سلیمان خیل کی شاندار بلے بازی اوریاگی پریمیر لیگ میں 10 چکو کی مدد سے 90 رنز بنا کر ٹیم کو کوارٹر فائنل میچ جتوا لیا امید ہے کہ وہ اگے بھی اس طرح اچھے کے لیے اور ٹیم کو میچ جت والے گڈ لک
Zahoor SK 🏏❤️



31/05/2026

ماشاءاللہ ❤️عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم کی آنکھوں سے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے وقت نکلنے والے یہ آنسو اس بات کا ثبوت ہیں کہ چاہے کوئی دنیا کی نظر میں کرکٹ کا سلطان ہو یا کھیل کے میدان کا بادشاہ، لیکن جب وہ سبز گنبد کے سائے میں پہنچتا تو اس کی ساری بادشاہت اپنے آقا ﷺ کے سامنے ایک غلام کی عاجزی میں بدل جاتی ہے ۔
اور جب گنبدِ خضریٰ پر نظر پڑتی ہے اور منہ سے "السلام علیک یا رسول اللہﷺ" نکلتا ہے، تو دل کا سارا غبار آنسو بن کر آنکھوں سے بہہ نکلتا ہے۔
کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی آنکھیں روضہِ رسول ﷺ کے سامنے شرمندگی اور محبت کے ملے جلے جذبات سے نم ہو جائیں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Loralai
808400