Loralai Walay

Loralai Walay

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loralai Walay, Loralai.

11/11/2025

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان کے 36 اضلاع میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ 5 دنوں کے لئے بند کردیا گیا۔

11/11/2025

لورالائی پولیس کے سب انسپکٹر صمد سلیمانخیل، منان سلیمانخیل، حنان سلیمانخیل پمپ والے کے بھائی ولی سلیمانخیل وفات پاگئے نماز جنازہ اج بروز منگل 11 نومبر شام 04 بجے ملاخدرنیکہ قبرستان لورالائی میں ادا کی جائے گی، فاتحہ خوانی انکے گھر بابو باغ رودلین لورالائی میں ہوگی

11/11/2025

12 سے 14 نومبر 2025 تک بلوچستان کے تمام اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ ہر قسم کی سفری سرگرمی کے لیے بند رہے گی۔

11/11/2025

بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس 16 نومبر تک معطل

01/11/2025

"دنیا کا ہر والدین صرف ایک خواب دیکھتا ہے — اپنے بیٹے کو کامیاب دیکھنے کا،
لہٰذا اپنی محنت سے اُن کے خواب کو حقیقت بناؤ!"💯

30/10/2025

لورالائی ۔۔♥️🤗

30/10/2025

علی وزیر سکھر جیل سے اغوا،ذرائع

ذرائع کے مطابق علی وزیر کو سکھر جیل سے اغوا کرنے کے بعد، نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے...!

30/10/2025

مشہور ٹک ٹاک کر بابا چی پاکستانی ہے سوشل میڈیا پر غلط پوسٹ چل رہے ہے کہ وہ افغانی ہے

30/10/2025

Loralai ❤️🫀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Loralai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Loralai