27/06/2025
ایک دن کی سب سے بڑی تنخواہ
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
فٹبالر کریسٹونو رونالڈو ❤️
کی ایک دن کا معاوضہ 17 کروڑ ہے۔ سالانہ 61 ارب پچاس کروڑ یہ رقم اسلامی ملک سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کی جانب سے ادا کی جاتی ہے دنیا بھر میں اربوں لوگ ایسے ہونگے جنکی عمر بھر کی تنخواہ بھی اتنی نہیں ہوگی
اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کسی ایک کھیل کی جانب متوجہ کریں👀👁
اس پر کچھ بجٹ بھی ضرور خرچ کریں
01/05/2023
Breaking, Breaking, Breaking 💥
فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کی نمبر ون ٹیم بن جائے گا۔ اور ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔
Post .. Sayed Rahman Qurishi.
20/01/2023
Indians cry on internet whenever they get any bowler who bowls 150 KPH , While in Pakistan even this Salman irshad is bowling 150KPH at continous pace and he is not even in our plans thats shows our PACE factory 😎
01/12/2022
بھاٸی آو سکھاٶں اپ کو ٹیسٹ کرکٹ۔
01/12/2022
ہم لاینگے ہر صبح اپ کے لے خوشگوار الفاظ تو لایک کرنا نہ بول لے۔
30/11/2022
England plying 11 vs Pakistan in first test . 1.12.2022.