14/11/2025
love of fans for king 👑👑👑
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crick Time, Cricket Ground, Larkana.
14/11/2025
love of fans for king 👑👑👑
02/04/2025
21/03/2025
16/03/2025
12/02/2025
Well done Pakistan won by 6 wickets 🌹
04/02/2025
مغل دور کے دو خطرناک پاورہٹر جن کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئز ٹرافی میں پاور ہٹنگ کیلئے رکھا ہے
04/02/2025
پاکستانی شائقین کے لیئے اچھی خبر:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیڑ صائم ایوب اگلے ہفتے پاکستان آ رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 10 فروری سے اپنا پریکٹس سیشن سٹارٹ کریں گے اور ان کے 23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں شرکت کا امکانات روشن۔😍❤
04/02/2025
چیمپئین ٹرافی 2017 کی کونسی یاد آپکو نہیں بھولتی؟
کچھ یادیں۔۔💔😭
پروفیسر محمد حفیظ کے وہ فائنل والے اننگز۔۔۔🥺💔
سرفراز بھائی کے کپتانی۔۔🥺💔
فائنل میں محمد عامر کا وہ ویننگ سپیل۔۔😭💔
حسن علی کا وہ مین آپ دے ٹورنامنٹ۔۔💔🥺
شاداب خان کا فائنل میں وہ سکسسپول ریویو۔۔💔🥺
جنید خان کا وہ منفرد بولنگ۔۔۔۔💔🥺
02/02/2025
چیمپئنز ٹرافی کیلئے کونسی اوپنگ جوڑی بہتر ثابت ہوگی
22/12/2024
Saim Ayub brings up his second century of the series. What a form he’s in!