18/08/2026
Congratulations to KVz Tiger's team well played
In RSL tournament first victory ❤️💯🎉
Jeet ki lagan
18/08/2026
Congratulations to KVz Tiger's team well played
In RSL tournament first victory ❤️💯🎉
17/08/2026
Hard Ball Registration open
17/08/2026
Into the Outer Final in Akbar super 6 tournament
Congratulations to KVz Tiger's team
17/08/2026
16/08/2026
❤️👌
07/08/2026
🏏 الحمدللہ! KVz Tiger's Cricket Academy کے لیے ایک اور قابلِ فخر لمحہ 🏏
آج 7 اگست کو منعقد ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) ٹیلنٹ پروگرام اسکول ٹرائلز میں KVz Tiger's Cricket Academy کے تین باصلاحیت نوجوان کھلاڑی کامیابی کے ساتھ سلیکٹ ہو گئے۔
⭐ احیان گل
⭐ اشفاق
⭐ عبداللہ
یہ کامیابی ان کھلاڑیوں کی انتھک محنت، نظم و ضبط اور کھیل سے محبت کا ثمر ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ نوجوان کھلاڑی مستقبل میں اپنے علاقے، اپنی اکیڈمی اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔
KVz Tiger's کی پوری فیملی کی جانب سے احیان گل، اشفاق اور عبداللہ کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور کرکٹ کے میدان میں ہمیشہ سرخرو رکھے۔ آمین۔
🌟 Proud Moment for KVz Tiger's Cricket Academy!
02/08/2026
الحمدللہ! KVz Tiger's کی شاندار فتح 🏏🔥
علاقائی سپر 6 ٹورنامنٹ
کیویز ٹائیگر نے ایک زبردست اور یادگار مقابلے میں مغل خیل کو 88 رنز پر آل آؤٹ کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے KVz Tiger's نے مقررہ 6 اوورز میں 94/3 کا مجموعہ بنایا، جس میں مشاہد نے صرف 21 گیندوں پر 58 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 8 فلک شگاف چھکے شامل تھے۔ ان کی اس جارحانہ بیٹنگ نے ٹیم کو مضبوط پوزیشن فراہم کی۔
ہدف کے تعاقب میں مغل خیل کی ٹیم 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
شاندار باؤلنگ:
🎯 سہیل — 2 وکٹیں
🎯 خیام — 1 وکٹ
🎯 خضافہ — 1 وکٹ
KVz Tiger's کے تمام کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو یہ اہم فتح دلائی
مبارک ہو KVz Tiger's
اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رہے۔ 💚🏆💪
02/08/2026
Be ready guys 😉