Duniya ki Cricket

Duniya ki Cricket

Share

Follow Our page to get Update about World's Cricket

04/09/2026

پاکستان کرکٹ میں تنازعات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔ ایک کے ایک نیا تنازع سامنے آنے لگا۔
رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سلمان علی آغا کو شہزاد کے ساتھ میٹنگ میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا لیکن سلمان علی آغا ہدایات کے باوجود شامل نہ ہوئے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سلمان آغا کے رویے سے سخت نالاں ہے جس کے بعد اس بات کے امکانات ہیں کہ ان کے خلاف کاررائی کی جاے گی۔

04/09/2026

صرف ایک بندہ ان تینوں کو بلی کا بکرا بنا گیا اور خود بری الزما ہوگیا۔
وہ بندہ کون ہوسکتا ہے؟؟؟؟ جی بالکل آپ نے ٹھیک سوچا وہ بندہ عاقب جاوید ہی ہے۔

03/09/2026

شاہین شاہ افریدی مستقبل کے بولرز کا کیریئر خطرے میں ڈالتے ہوئے۔
جس کو خود بھی سیکھنے کی ضرورت ہے وہ نوجوانوں کو سکھا رہا ہے

03/09/2026

اسٹورٹ براڈ نے کہا، "مجھے دراصل یہ کہنے پر افسوس ہے کہ پاکستان ایک کمزور ٹیم تھی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں پر الزام عائد ہوا۔ اب جب کہ میں نے انہیں دو ٹیسٹ میچوں میں کھیلتے ہوئے دیکھا ہے، تو میں بالکل واضح طور پر دیکھ سکتا ہوں کہ مسائل کا تعلق انتظامی ڈھانچے، کھلاڑیوں کے انتخاب اور کوچنگ میں ہونے والی تبدیلیوں سے ہے۔"

03/09/2026

لیں جی ہم تو عاقب جاوید کی استعفی کی امید لگائے بیٹھے تھے وہ تو شہزاد چارلس کے ساتھ ملاقات کرنے بھی پہنچ گیا۔۔ اب یہ کب گیا۔۔کیسے گیا کیوں گیا یہ کسی کو نہیں پتہ۔

03/09/2026

جی سر میں وہی ہوں جس نے پوری پاکستان کرکٹ کو پاگل بنایا ہوا ہے 😂

03/09/2026

نقلی کنگ کی اصلی کنگ سے ملاقات 😂

02/09/2026

امام الحق پر ایک سے دو سال کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔ (جیو نیوز)
امام الحق نے انجری کے باعث لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اور دوسری اننگ میں بیٹنگ نہیں کی تھی۔

02/09/2026

محمد رضوان اور امام الحق پی سی بی کے ریڈار پر آگئے۔ دونوں کے خلاف بورڈ کا سخت کاروائی کرنا کا امکان،
ذرائع کے مطابق امام الحق کو پی سی بھی جانب سے انجری کے حوالے سے نوٹس بھی بھیج دیا گیا اور ان سے 48 گھنٹوں میں جواب بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

02/09/2026

لگتا ہے بابر بھائی ہار کو دل پر لے گئے۔ بابر اعظم کل سے تیز بخار میں مبتلا ہیں۔ لیکن میچ میں ابھی کافی دن باقی ہیں امید ہے بابر بھائی ٹھیک ہوجائیں گے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


House Number 3 Street Number 12 Muslim Park Shahdara Lahore
Lahore