27/08/2026
DFA Mandi Bahauddin.
We are promoting Football in whole Pakistan.
27/08/2026
26/08/2026
حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہیں
میں بے قرار ہوں میرا قرار آپ سے ہے
اُنہیںﷺ نہ دیکھا تو کس کام کی ہیں یہ آنکھیں
کہ دیکھنے کی ہیں ساری بہار آنکھوں میں
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
26/08/2026
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر"
وہی قرآن وہی فرقان، وہی یٰسین، وہی طٰھہ
پیارے آقا محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
31/07/2026
Lot of Thanks 🙏❤️
Sweet Friend's & Brother 😀😎😁
For Celebration 💐🎉🎈🎂
27/07/2026
دوہری خوشی، دوہری برکت! 🌺🎂✨
آج میری سالگرہ بھی ہے اور شادی کی سالگرہ بھی! اللہ پاک کا کرم ہے کہ اس نے میری زندگی کو اتنی پیاری نعمتوں اور پیاروں سے نوازا۔
جن جن احباب نے مبارکباد دی اور دعاؤں میں یاد رکھا، ان سب کا بہت بہت شکریہ!
— عرفان بابر
21/07/2026
"دعا 🙏
" علم وعرفان❤️
20/07/2026
GaintCity 3 -1 FighterCity/2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Pakistan Football Fedration
Lahore