Asad Khan Shadi Khel

Asad Khan Shadi Khel

Share

Shadi Khel Racing

09/07/2026

04/07/2026

شادی خیل ہاؤس کمرمشانی

Photos from Asad Khan Shadi Khel's post 04/07/2026

شادی خیل ہاؤس کمرمشانی

02/07/2026

اسد حسن خان شادی خیل کی ترگ شریف آمد، پیر علاؤالدین صاحب سے ملاقات

اسد حسن خان شادی خیل کی آستانہ عالیہ ٹبہ شریف ترگ آمد، جہاں انہوں نے پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت پیر علاؤالدین صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دینی و سماجی معاملات اور علاقے کی فلاح و بہبود کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر حضرت پیر صاحب نے اسد حسن خان شادی خیل کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اسد حسن خان شادی خیل نے حضرت پیر علاؤالدین صاحب کی محبت، خلوص، شفقت اور قیمتی دعاؤں پر دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بزرگانِ دین کی دعائیں انسان کے لیے ایک عظیم سرمایہ اور باعثِ خیر و برکت ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ حضرت پیر علاؤالدین صاحب کو صحت و تندرستی، درازیٔ عمر اور مزید دینی خدمات کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں بھی ان کی دعاؤں اور رہنمائی سے مستفید ہونے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔

02/07/2026

شادی خیل ہاؤس کمرمشانی

01/07/2026

Asad Khan SK

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Golf Lane GOR 1
Lahore
54000