DSL Cricket Live

DSL Cricket Live

Share

Cricket

25/05/2024

Saim Ayub fails...yet again!

27/04/2024

(شعیب اختر)🗣️

میرے بس میں ہوتا تو بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بناتا، میں بابر اعظم پر کپتانی کا بوجھ ڈالنے کی بجائے انہیں عظیم بلے باز بنانے پر زیادہ توجہ دیتا!!

24/03/2024

Amir us back

13/03/2024

مستقبل کا کپتان🇵🇰😀
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کپتان کی PSL9 میں عمدہ پرفارمنس۔
اس کے چچا اور والد صاحب اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔

08/11/2023

انشاءاللہ 12 نومبر Live

09/08/2023

Kasa lga Squad Asia Cup ky lya

17/06/2023

🚨 16-strong squad for our first assignment of the 2023-25 ICC World Test Championship

15/06/2023

LIVE

تازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیا
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا
June 15, 2023
ویب ڈیسک

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان میں جبکہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

نجم سیٹھی کا پاکستان کے ورلڈکپ میچز & #8216;نریندر مودی اسٹیڈیم& #8217; میں کرانے پر انکار

ٹورنامنٹ کا فائنل 17 ستمبر کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت ٹاکرا بھی سری لنکا میں ہوگا۔

ایشیا کپ 2023 میں سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان، بھارت، افغانستان اور ہانگ کی ٹیمیں ٹائٹل کیلئے آپس میں ٹکرائیں گی۔

13/06/2023

A.O.A I am back

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore