Cricket Mela

Cricket Mela

Share

You will remain up-to-date about new cricket updates.

05/08/2026

کنگ بابر اعظم نے تو ٹیسٹ کرکٹ کو بھی PSL بنا دیا! 🔥

بابر اعظم نے آج ثابت کر دیا کہ وہ ایک میچ ونر کھلاڑی ہے۔ پاکستان نے یہ میچ 8 وکٹ سے اپنے نام کر لیا 👏🏏

بابر اعظم نے واریکن کو 2 گیندوں پر مسلسل 2 خطرناک اور لمبے چھکے لگادیے 🏏😍🇵🇰

لگتا ہے سنچری مس ہونے کا سارا غصہ بابر اعظم نے اسی بولر پر نکال دیا۔ ماشاء اللہ، کیا زبردست بیٹنگ ہے کنگ کی ! 👑💚

کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ 🇵🇰👏🏏

05/08/2026

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ میچ - لنچ بریک

پاکستان نے آخری بار 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر شکست دی تھی اور اُس وقت بھی کپتان بابر اعظم تھے 🇵🇰❤️

آج تین سال بعد ایک بار پھر بیرونِ ملک ٹیسٹ فتح کی خوشبو آ رہی ہے - اور کپتان پھر وہی، بابر اعظم

پاکستان کو جیتنے کیلئے صرف 18 رنز درکار

کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ 🇵🇰🏏😍

05/08/2026

شمر جوزف کی تیز رفتار گیند بابر اعظم کے دستانوں پر جا لگی، جس کے بعد وہ تکلیف میں نظر آئے۔ بس اب یہ انجری کا شکار نہ ہو جائیں۔

05/08/2026

Babar Azam ka ye moment dekh kar fans bhi shocked reh gaye! 😱🏏🔥

Babar Azam ka ye amazing cricket moment aakhir tak dekhein! 🔥
Agar video achi lage to Like, Share aur Follow zaroor karein. ❤️🏏

05/08/2026

دن کے اختتام کے لیے صرف 2 گیندیں باقی تھیں۔ عثمان آخری سے ایک پہلے والی گیند کروانے والے تھے لیکن بابر نے انہیں روک دیا۔
انہوں نے باؤنڈری پر کھڑے فیلڈر کو اندر بلایا اور خود سیکنڈ سلپ میں چلے گئے، ساتھ ہی چینز کے قریب ایک اور فیلڈر بھی لگا دیا۔

اس سے چینز کی توجہ ٹوٹ گئی اور اس نے فل ٹاس گیند سیدھی عثمان کے ہاتھوں میں دے دی۔

یہ خالص کپتانی کا فیصلہ ہے، جس کی تعریف کرنا بنتی ہے۔ اس سے انہیں بہت بڑی وکٹ ملی۔

دن کے اختتام کے لیے صرف 2 گیندیں باقی تھیں۔ عثمان آخری سے ایک پہلے والی گیند کروانے والے تھے لیکن بابر نے انہیں روک دیا۔

05/08/2026

ماشاءاللہ! آج پاکستان کی بولنگ لاجواب رہی۔ Sajid Khan نے 4 وکٹیں حاصل کر کے میچ کا رخ بدل دیا، جبکہ Ali Usman نے 2 اہم وکٹیں لے کر بھرپور ساتھ دیا۔ King Babar Azam کی شاندار کپتانی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پوری طرح دباؤ میں رکھا اور ٹیم کو فتح کے قریب پہنچا دیا۔ 🇵🇰🔥

04/08/2026

PAK 🇵🇰 ALL OUT ON 387 RUNS 💔😔
Lead By 43 Runs 😱

Abdullah shafique remain not out on non striker end 😉

04/08/2026

ساجد خان کی جانب سے 30 انتہائی اہم رنز؛ گیند کے ساتھ 4 وکٹیں لینے کے بعد ان کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ 💚

04/08/2026

💯🏏 عبداللہ شفیق کی یادگار اننگز! 🇵🇰🔥
عبداللہ شفیق نے 303 گیندوں پر شاندار 153 رنز بنا کر اپنی کلاس، صبر اور بہترین تکنیک کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو نہ صرف مضبوط پوزیشن میں پہنچایا بلکہ ویسٹ انڈیز پر پہلی اننگز میں برتری دلانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ایسی اننگز ایک حقیقی ٹیسٹ اسپیشلسٹ کی پہچان ہوتی ہے۔ شاباش عبداللہ شفیق! 👏💚

04/08/2026

تیسرے دن کے پہلے سیشن کا اختتام ہو گیا، اور یہ سیشن مکمل طور پر ویسٹ انڈیز کے نام رہا۔ پاکستان کے بلے بازوں نے آج آغاز ہی سے انتہائی مایوس کن اور منفی بیٹنگ کی، جس کے باعث ایک مضبوط پوزیشن خود اپنے ہاتھوں سے خراب کر دی۔

آج جب کھیل شروع ہوا تو اس میچ میں پاکستان کا واضح پلڑا بھاری تھا، لیکن بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے ایسی بیٹنگ کی جیسے ٹیم میچ کے آخری دن شکست سے بچنے کے لیے کھیل رہی ہو۔ بابر اعظم پر سنچری کا دباؤ کسی حد تک سمجھ میں آتا ہے، مگر عبداللہ شفیق تو سنچری مکمل کر چکے تھے، پھر اتنی دفاعی اور سست بیٹنگ کی آخر کیا وجہ تھی؟

کل پورے دن میں ویسٹ انڈیز کے بولرز صرف ایک میڈن اوور کرا سکے تھے، جبکہ آج انہوں نے میڈن اوورز کی لائن لگا دی۔ بابر اعظم کے رن آؤٹ ہونے کے بعد سلمان علی آغا اور محمد رضوان سے جس ذمہ دارانہ بیٹنگ کی توقع تھی، وہ ایک بار پھر پوری نہ ہو سکی۔

پاکستان نے اب تک اپنی غلط حکمتِ عملی اور ناقص بیٹنگ سے ویسٹ انڈیز کو اس میچ میں واپس آنے کا موقع خود فراہم کر دیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mandi Faizabad Lahore
Lahore
05450