بابر اور عبداللہ نے اگر آج سونے نہیں دیا تو اب اس کا صلہ وصول ہو گیا ہے ۔
*کتابی پلیئر کی کتابی سنچری۔۔۔! 🌹*
کہتے ہیں کہ محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے.
عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی واپسی کو شاندار سنچری سے یادگار بناتے ہوئے میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے ایک مضبوط سٹیج سجا دیا ہے ۔
Muhammad Naeem
Its All About Cricket.
29/07/2026
*💥فاسٹ بولر خرم شہزاد اور محمد عباس کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا سنا دی گئی۔*
*آئی سی سی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے کوڈ آف کنڈیکٹ لیول ون کی خلاف ورزی کی جبکہ خرم شہزاد پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا اور محمد عباس کو وارننگ دی گئی۔*
*محمد عباس اور خرم شہزاد کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔*
*آئی سی سی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے سزا قبول کی۔*
29/07/2026
𝗕𝗔𝗕𝗔𝗥 𝗔𝗭𝗔𝗠 - 𝗧𝗵𝗲 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗹𝗹𝗶𝗴𝗲𝗻𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗲𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗰𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁𝗲𝗿 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗪𝗼𝗿𝗹𝗱
👉𝐎𝐯𝐞𝐫 𝟐𝟕.𝟏
Babar took single on first ball of over. Gave strike to tailender. Khurram Shehzad gone
👉𝐎𝐯𝐞𝐫 𝟐𝟖.𝟏
Babar took single on first ball of over again. Gave strike to tailender. Mohammad Ali gone
𝐓𝐡𝐚𝐭'𝐬 𝐡𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐁𝐚𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐓𝐚𝐢𝐥𝐞𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬 ❤️🥶
Pakistan vs India Test Cricket Returns? | WTC Talks, ICC Meeting, is this Beyond The Ashes? 🏏
🇪🇸🏆 سپین کی ورلڈ کپ فتح کے پیچھے صرف گول اسکوررز ہی نہیں، بلکہ ایک خاموش ہیرو بھی تھا!
صرف 19 سالہ پاﺅ کوبارسی نے اپنی شاندار دفاعی صلاحیت، بہترین پوزیشننگ اور غیر معمولی فٹبال IQ سے پوری دنیا کو متاثر کیا۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے شائقین انہیں سپین کے مستقبل کا دفاعی ستون قرار دے رہے ہیں۔
💬 آپ کے خیال میں سپین کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کھلاڑی نے ادا کیا؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور ایسی ہی دلچسپ اسپورٹس اپڈیٹس کے لیے Sports Network کو فالو کریں۔
اسپین 🇪🇸 یا ارجنٹینا 🇦🇷؟
ایک طرف نئی فٹبال سلطنت بننے کا موقع، دوسری طرف تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع۔
🔥 آپ کے خیال میں ورلڈ کپ 2026 کون جیتے گا؟ اپنی Prediction کمنٹ میں لکھیں۔
🏏 کچھ فیصلے صرف ٹیم نہیں، پورے کرکٹ حلقے میں بحث چھیڑ دیتے ہیں!
سن رائزرز حیدرآباد کی اونر کی جانب سے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو سن رائزرز لیڈز کے لیے سائن کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئیں۔
آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇
:
آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا نیا فارمیٹ متعارف کروا دیا!آ اب ہر میچ پہلے سے زیادہ دلچسپ ہوگا۔ آپ کو یہ نیا فارمیٹ کیسا لگا؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇🏏
26/02/2026
_میزبان ملک کبھی بھی ٹی20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا 🏆❌
_شریک میزبان سری لنکا کے باہر ہونے کے بعد، کیا بھارت اس چیز کا خاتمہ کر پائے گا؟ 🇮🇳👀
🏆🔰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore