21/08/2026
Must support this Mega Protest in Larkana • Local residents are requested to join this protest for the cause of merit and talent
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AiJaz Academy, Sports Club, Lahore.
21/08/2026
Must support this Mega Protest in Larkana • Local residents are requested to join this protest for the cause of merit and talent
Junior Science Teachers 50to54 Appoint All candidates
19/07/2026
پریس ریلیز
جونیئر سائنس ٹیچر (JST) کے پاسنگ مارکس 55 سے کم کرکے 50 کیے جائیں
ہم، جونیئر سائنس ٹیچر (JST) ٹیسٹ میں 50 سے 54 نمبر حاصل کرنے والے تقریباً 5,200 امیدوار، حکومتِ سندھ، محکمہ اسکول ایجوکیشن اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ JST کے پاسنگ مارکس 55 کے بجائے 50 مقرر کیے جائیں۔
ہمارا مطالبہ مکمل طور پر جائز ہے، کیونکہ ماضی میں مختلف سرکاری بھرتیوں اور امتحانات میں 50 فیصد یا اس سے بھی کم پاسنگ معیار رکھا گیا ہے، جن میں JEST 2018 (50%)، ٹیچنگ لائسنس (50%)، PST/JEST (33–40%)، HST/SST اور دیگر SPSC و IBA ٹیسٹ شامل ہیں۔ اس لیے JST کے لیے 55 نمبر مقرر کرنا غیر منصفانہ اور سابقہ معیار کے خلاف ہے۔
50 فیصد ایک مناسب، منصفانہ اور عالمی طور پر قابلِ قبول پاسنگ معیار ہے۔ لہٰذا حکومت سے اپیل ہے کہ میرٹ اور انصاف کو مدنظر رکھتے ہوئے JST کے پاسنگ مارکس 50 کیے جائیں اور 50 سے 54 نمبر حاصل کرنے والے تمام اہل امیدواروں کو تقرری کا موقع فراہم کیا جائے۔
جاری کنندہ:
JST امیدواران (50–54 نمبر)
"50 فیصد ایک منصفانہ اور قابلِ قبول پاسنگ معیار ہے۔"
15/07/2026
ضلعہ دادو میں جونیئر سائنس ٹیچر امیدواروں کا بھرپور احتجاج
ضلعہ دادو میں جونیئر سائنس ٹیچر کے امیدواروں نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2021 میں PST اور JEST امیدواروں کو 32، 33 اور 40 نمبروں پر بھی بھرتی کیا گیا، جبکہ ہم نئے گریجویٹس ہیں اور جونیئر سائنس ٹیچر کی ٹیسٹ ایک وسیع اور ملٹی سبجیکٹ امتحان تھا، جس میں ہم نے 50 سے 54 نمبر حاصل کیے، جو معیاری اور قابلِ قدر نمبر ہیں۔
امیدواروں نے مزید کہا کہ آئندہ ہونے والے امتحانات، جیسے ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ، میں بھی سندھ حکومت نے 50+ نمبروں کو معیار مقرر کیا ہے۔ لہٰذا ہم وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی اور وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جونیئر سائنس ٹیچر 2026 کے لیے بھی پاسنگ مارکس 50 مقرر کیے جائیں، 5,200 مزید آسامیاں شامل کی جائیں، اور سندھ کے سرکاری اسکولوں میں سائنس اساتذہ کی کمی کو دور کیا جائے تاکہ طلبہ میں سائنسی علم اور تخلیقی سوچ کو فروغ مل سکے۔
14/07/2026
جوهي , دادو , ڪي اين شاه, ميهڙ , ڀان سعيدآباد, ۽ آس پاس جي سڀني Junior Science Teacher ٽيسٽ ۾ 50+ مارڪن وارن ڀائرن ۽ ڀينرن کي اطلاع ڪجي ٿو ۔
سڀاڻي 15 جولاء 9 بجه 50+ مارڪن JST ڀائرن ۽ ڀينرن جو JST ٽسيٽ ۾ 55 پاسنگ مارڪن خلاف علامہ آ آ قاضي لائبریري کان پريس ڪلب دادو تائين احتجاجي ريلي ڪڍي ويندي جنهن ۾ 50+ مارڪن وارن دوستن کي گذارش ڪجي ٿي وڌ کان وڌ شريڪ ٿين.
#نوٽ : احتجاج ۾ شامل ٿيڻ لاء هيٺ ڏنل واٽس ايپ گروپ جوائن ڪيو ۔
https://chat.whatsapp.com/GRcALN8Vnoa6SKZxvwQ44H
14/07/2026
سڀاڻي 15 جولاء 9 بجه 50+ مارڪن JST نوجوانن جو JST ٽسيٽ ۾ 55 پاسنگ مارڪن خلاف علامہ آ آ قاضي لائبریري کان پريس ڪلب دادو تائين احتجاجي ريلي ڪڍي ويندي جنهن ۾ 50+ مارڪن وارن دوستن کي گذارش ڪجي ٿي وڌ کان وڌ شريڪ ٿين