21/05/2026
✨ MADARIS CRICKET WITH BLAST ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام مدارس اور کرکٹ سے محبت رکھنے والے دوستوں کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ
🔥 MADARIS CRICKET WITH BLAST 🔥
کی رجسٹریشن بالکل فری ہے اور اس لیگ میں کوئی انٹری فیس نہیں ہے۔
رجسٹریشن کا آغاز 22 مئی 2026 سے ہو رہا ہے۔
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ
🤝 اتحاد اور
🏏 ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔
📢 تمام ٹیمیں آج ہی اپنی رجسٹریشن بروقت مکمل کریں۔
MADARIS CRICKET WITH BLAST
“جہاں جذبہ بھی… اور کھیل بھی!” 💥
16/05/2026
🏏🔥
کرکٹ کا جنون… اب مدارس کے میدانوں میں آگ لگانے آرہا ہے! 🔥💥
تیار ہو جاؤ ایک ایسے دھماکے دار ٹورنامنٹ کے لیے جہاں
📖 علم کی روشنی
اور
🏏 کرکٹ کا پاگل پن
ایک ساتھ میدان میں اترے گا!
✨ MADARIS CRICKET WITH BLAST ✨
یہ صرف ایک لیگ نہیں…
یہ نوجوانوں کے جذبے، ہمت، اتحاد اور ٹیلنٹ کا ایک طوفان ہے! ⚡💚
🏆 ہر میچ ہوگا فائنل جیسا!
🔥 ہر چھکا دل ہلا دے گا!
⚡ ہر وکٹ میدان میں شور مچا دے گی!
🎤 ہر لمحہ بنے گا یادگار!
Crowd ka شور 📣
Players ka passion 😍
Aur cricket ka asli BLAST 💥
اب نظر آئے گا ایک ہی اسٹیج پر!
📢 COMING SOON
“جلد آرہا ہے ایک عظیم مقابلہ!”
💚
علم • اخلاق • اتحاد
کے پیغام کے ساتھ
کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب! 🚀🏏
🔥🏏
12/04/2026
FAISAL XI Squad for WCL - Warriors Cricket League Season 4!
25/11/2025
Al KHIDMAT BLAST CRICKET LEAGUE SEASON 4/2025 GRAND FINAL.....
Match summery
25/11/2025
*BCL Winner BCL4 Champion award Trophy 🏆+ 50k*
*Our buddy Mr AMIN from FAISAL XI
25/11/2025
Player of the fina M Rizwan & Saeed khanl 4 wicket
25/11/2025
Runer up Award trophy+cash price
Our buddy Mr Latif Attari Form tiger xi