Kubay chak Cricket team

Kubay chak Cricket team

Share

like

03/09/2026

🔥 ملک الیون — ایک بار پھر میدان سجانے کے لیے تیار! 🏏

عبدالرحمن کی قیادت میں ملک الیون اس بار ایک مضبوط اور متوازن اسکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

ٹیم میں ملک مدثر جیسا بہترین اور سینئر پلیئر، ملک چاند جیسا سپر فائٹر، حمزہ جیسا عمدہ بولر، جبکہ شکیل جیسا ماسٹر بلاسٹر اوپنر موجود ہے۔ اس کے ساتھ عثمان غوری بہترین فیلڈر اور ابراہیم بہترین آل راؤنڈر کے طور پر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

💥 مضبوط اسکواڈ، بہترین کھلاڑی اور جیت کا عزم!

کیسی لگی آپ کو ٹیم ملک الیون؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 🔥🏆

27/10/2025
Photos from PPL's post 26/10/2025

Well played boyz 🏏

25/10/2025

ملک الیون کی جانب سے کل کھیلے جانے والے مقابلے میں جیت پر دیے جانے والے انعامات

25/10/2025

Kubay chak vs Kubay Chack

بروز اتوار کھیلے جانے والا میچ

25/10/2025

Sunday

بروز اتوار کوبے چک کی دو بہترین ٹیموں ملک الیون بمقابلہ شہزاد الیون کے درمیان ہونے والے میچ میں ہم محترم ملک الیاس صاحب کو بطور مہمان خصوصی خوش امدید کہتے ہیں

Photos from PPL's post 09/10/2025
Photos from PPL's post 29/09/2025

well played Boys

Photos from PPL's post 17/09/2025

🏏✨🏏

04/09/2025



11

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
54000