sports icc

sports icc

Share

love fakhar ❤️zaman 💞

29/08/2026

دنیا کے تیز ترین سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے باؤلرز کیمپ میں موجود نوجوان کھلاڑیوں سے تفصیلی ملاقات کی۔

دورے کے دوران "راولپنڈی ایکسپریس" شعیب اختر نے ایمرجنگ فاسٹ باؤلر قیوم خان اور دیگر نوجوان باؤلرز کے ساتھ وقت گزارا، ان کی باؤلنگ تکنیک کا جائزہ لیا اور اپنے تجربات کی روشنی میں انہیں قیمتی مشورے دیے۔

شعیب اختر نے نوجوان باؤلرز کو تیز باؤلنگ، لائن اینڈ لینتھ برقرار رکھنے، اور بین الاقوامی سطح پر دباؤ سے نمٹنے کے گر سکھائے۔ اکیڈمی میں موجود نوجوان فاسٹ باؤلرز نے لیجنڈری باؤلر سے رہنمائی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
❤️

Photos from sports icc's post 29/08/2026

Mohammad Abbas strikes early! 💥

He traps Emilio Gay lbw with a delivery that stayed low 🎯

❤️💞

29/08/2026

😀😂😂

28/08/2026
27/08/2026

Team se dropped kr ky mera intaqam dekhy gi 💀😂🔥

26/08/2026

میں 90% فٹ ہوں!" بابر اعظم نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے خود کو کنفرم کیا۔

23/08/2026

تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے سالانہ اجلاس کے بعد گروپ فوٹو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کے نائب صدر راجیو شکلا ایک ساتھ بیٹھے نظر آئے۔
اجلاس کے دوران اے سی سی ڈائریکٹرز کی تین اہم نشستوں پر الیکشن ہوا، جہاں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی امیدواروں کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے تینوں نشستیں اپنے نام کر لیں۔
اے سی سی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے بورڈ کے انتخابات میں بھارت کو کلین سویپ کیا ہے، جسے محسن نقوی کی ایک بہت بڑی انتظامی اور سفارتی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore