27/07/2026
ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب پاکستان کی بیٹنگ شروع ہوئی تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے اور کمرہ مین بار بار محمد رضوان کو دیکھا رہے تھے جس پر ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر این بشپ سےساتھی کمنٹیٹر جیف ڈوجون نے سوال کیا کہ محمد رضوان کیا سٹڈیز کررہا ہیں جس پر این بشپ نے کہا کہ محمد رضوان اپنی مذہبی کتاب کی سٹڈی کررہے ہیں یہ رضوان کی خاصیت ہیں کہ وہ اپنے کھیل کیساتھ جہاں پر بھی جائے اکثر اس کو دیکھا گیا کہ اپنے مذہب سے بھی بے پناہ محبت کرتے ہیں
During a Test match in the West Indies, as Pakistan began their innings, Mohammad Rizwan was seen reciting the Holy Quran in the dressing room. As the cameraman repeatedly focused on him, fellow commentator Jeff Dujon asked the legendary former West Indies cricketer and renowned commentator Ian Bishop what Rizwan was studying. Bishop explained that Rizwan was reading his religious book. It is a distinctive trait of Rizwan that, wherever he travels for the sport, he is frequently seen demonstrating his profound love for his faith alongside his game.
09/06/2026
اِس سال فیفا ورلڈ کپ کے لیے یہ قوانین لاگو ہو گے
07/06/2026
ویسے مجھے فٹبال کا زیادہ نالج نہیں ہے
لیکن جو صورت حال بتا رہیں ہے میری یہ پانچ ٹیمیں فیورٹ ہے
1 فرانس
2 برازیل
3 نیدرلینڈ
4 ارجنٹینا
4 پُرتگال
آپ کی رائے کیا ہے کمنٹ کرکے بتائے
02/06/2026
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
میچ کا وقت شام 4.30 بجے
The second match between Pakistan and Australia will be played today at the Gaddafi Stadium in Lahore.
Match time 4.30 pm
20/05/2026
محمد عامر بہت دیر سے برطانوی شہریت لینے کے لیے لگے تھے آخر کار برطانیہ نے اسے اپنا شہری مان لیا ہے اور برٹش پاسپورٹ بھی جاری کر دیا ہے اطہر محمود کی طرح اب محمد عامر بھی ائی پی ایل کھیلنے کے اہل ہو گئے ہے
10/05/2026
پاکستانی شائقین کے لیے خوشخبری 👑🏏 بابر اعظم کو فٹ قرار دیا گیا ہے اور وہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Good news for Pakistan fans 👑🏏
Babar Azam has been declared fit and is set to feature in the 2nd Test vs Bangladesh
09/05/2026
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے سے پہلے 3 ون ڈے پریکٹس میچز شیڈول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ میچز میں ڈومیسٹک اور پی ایس ایل کے پرفارمرز شامل ہوں گے۔
The PCB selection committee plans to schedule 3 ODI practice matches before finalizing the squad for the ODI series against Australia. The matches will feature domestic and PSL performers.