01/03/2026
عرب ممالک کے سربراہان کی سو سالہ زندگیوں سے بہتر خامنائی کا ایک دن ہے۔
اخـــلاق وہ چیز ہــــے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی�
ہاں مگر اس ســـے ہر انسان خریــــدا جــــاسکتــا ہـــے ��
01/03/2026
عرب ممالک کے سربراہان کی سو سالہ زندگیوں سے بہتر خامنائی کا ایک دن ہے۔
01/03/2026
ملک کی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، دشمن کو اس اقدام کی قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی فوج
جارح کو ہر صورت سزا دی جائے گی، ایرانی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان ملک کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، دشمن کو اس اقدام کی قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی فوج
01/03/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایرانی حکام نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایران کا سرکاری میڈیا بھی رپورٹ کر رہا ہے۔
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🩷🌻*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
_>>>🫀_
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جس نے فجر کی نماز ادا کی، وہ اللہ کے ذمے (حفاظت) میں ہے۔" (صحیح بخاری)