26/07/2026
کبوتروں نے یہ بچہ نکالا ہے۔
استاد حضرات رہنمائی فرمائیں
Allah ki mehrbani sy hamary pass kabootar ki pure breeds available hein, jin ky bachy sale kiye jaty hein.
is ky elawa hamari apni tyar karda Star kalsiri nasal bhi mojood hy. jis bhai ko bazi ya shoq k liye kabootar chahiye hon woh rabta kar sakta hy
26/07/2026
کبوتروں نے یہ بچہ نکالا ہے۔
استاد حضرات رہنمائی فرمائیں
Bodi waly high flyer....home breed
30/05/2026
استاد ملک منتظر مہدی کے پانچواں اور چھواں کبوتر بھی بیٹھ گیا ہے ساتواں بھی اوپر ہے
بریکنگ نیوز
استاد مٹھلالی کا قیدی نمبر 804 کبوتر واپس ا گئے ہیں
قیدی 804 واپس اگیا مٹھو لالی کا کبوتر ماشاءاللہ
30/05/2026
استاد ملک مبشر کا پانچواں کبوتر بھی بیٹھ گیا ماشاءاللہ