Tahir Sharif Gujjar Hockey Club vehari"

Tahir Sharif Gujjar Hockey Club vehari"

Share

Tahir sharif Gujjar is a National Hockey Player&president of Al Halal Hockey stadium Vehari

25/02/2026
Photos from Tahir Sharif Gujjar Hockey Club vehari"'s post 24/02/2026

وہاڑی ۔
الہلال ہاکی کلب وہاڑی
ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گوارئیہ وہاڑی کی ہدایات پر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن وہاڑی میں 'رمضان اسپورٹس پروگرام' صدر الہلال ہاکی کلب چوہدری طاہر شریف گجر ،سہیل منظورِ انٹرنیشنل ہاکی پلیئر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر عاصم بھٹی کی زیرِ نگرانی نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کے لیے ہاکی کے خصوصی مقابلے منعقد کروائے گئے میچ کے مہمان خصوصی سنئیر صحافی ہاشم سلطان تھے اس موقع پر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران حاجی جاوید وینس بھی موجود تھے

Photos from Tahir Sharif Gujjar Hockey Club vehari"'s post 23/02/2026

لاہور پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ جس میں ہاکی کے متعلق مشاورت کی گئی نئی صورتحال کے بعد نئے صدر مبارکباد پیش کی گئی وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا پاکستان کی ہاکی کی ترقی میں بڑا اہم اقدام اٹھایا کمیٹی۔ انشاءاللہ تحقیق کرے گی انشاءاللہ اچھے لوگوں کو اگے لایا جائے جو ھاکی کا درد رکھتے ہیں ھاکی شوق رکھتے ہیں اور ۔ھاکی۔سمجھتے ہیں والوں کو اگے لایا جائے تاکہ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی دوبارہ ورلڈ چیمپین اولمپک چیمپی ہے سبز پرچم پوری دنیا میں لہرا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سینیئر نائب صدر پنجاب ہاکی ایسوسییشن واہ نیشنل گولڈ میڈلسٹ کوچ پاکستان چوہدری محمد طاہر شریف گجر لاہور میں گفتگو ان کے ساتھ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسییشن محمد یاسین راجہ ۔ایسوسی۔ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نیشنل ہاکی پلیئر مبشر چوہدری ممبر کانگرس پاکستان ھاکی فیڈریشن ۔راومحمد اصف اعجاز۔ نیشنل ہاکی پلیئر وفنانس سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن حافظ محمد ارشد ایگزیکٹو ممبر وا چیئرمین راجہ محمد ممتاز وائس چیئرمین پنجاب ہاکی اسوسی ایشن قمر اکرام محمد حسن شاہ سرگودھا ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد طارق کھوکھر کوارڈینیشن سیکرٹری پنجاب ۔۔۔شیخ محمد رمضان پنجاب ہاکی بہت بڑا نام ان کے صاحبزادے شیخ سلمان صاحب زاہد اللہ اور دوسرے ممبران شرکت کی اس کمیٹی صدارت جناب ملک سعید احمد خان صدر پنجاب ہاکی ایسوسییشن پنجاب

23/02/2026
Photos from Deputy Commissioner Vehari's post 22/02/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore Pakistan
Lahore
54000