Sports S&H

Sports S&H

Share

"Welcome to our sports channel, your ultimate destination for thrilling moments, competitive spirit, and in-depth sports coverage.

21/08/2026

25کروڑ پاکستانیوں کی عزت کا خیال ہی کر لو

20/08/2026

جن آسان پچز اور ناتجربہ کار باؤلرز کے سامنے جعلی ٹک ٹاکرز بیٹسمنز 150 رنز نہیں بناسکتے ۔۔۔۔
اس کہی مشکل کنڈیشنز اور جیم اینڈریسنز جیسے باؤلرز کے خلاف اسی انگلینڈ میں ہمارے لیجنڈز گورو کو نچاتے تھے ۔۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہوں نے یی دور دیکھا ہے آج کل کے سرخی پاوڈر والے کرکٹرز کی بس کی بات نہیں ہے

04/08/2026

Well played PAKISTAN❤️
👇
The raised bat and the two players standing together make the moment feel authentic and celebratory.

02/08/2026

Mian shehbaz speech


30/07/2026
30/07/2026


20/07/2026

Bilo in angry mood

20/07/2026

ایک سکھ کے دو بچے تھے، ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔

ایک دن وہ گھر واپس آیا تو دیکھا کہ اس کی بیٹی چارپائی پر الٹی لیٹی ہوئی ہے۔ وہ کچھ لمحے خاموش رہا، پھر شاید اپنے ذہن میں کچھ سوچا، اور چند ہفتوں بعد اس کی شادی کر دی۔

کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ گھر آیا تو دیکھا کہ اس کا بیٹا بھی اسی انداز میں چارپائی پر الٹا لیٹا ہوا ہے۔

سکھ نے گہرا سانس لیا اور بولا:

" لگدا ہن تیرا وی خصم نوں جی کرداں !"
۔۔۔۔۔۔۔۔
معذرت کے ساتھ، مگر جب لڑکوں کی ترجیحات بھی ایسی ہو جائیں تو اوپر والی بات 100 پرسنٹ ٹھیک ہے۔
Copy

16/07/2026

اخلاق و کردار کا جنازہ نکال دینے والی عورت : یہ خاتون کراچی سے عمرہ ویزہ پر سعودی عرب گئی ، ویزہ سعودی عرب میں مقیم ایک بوڑھے شخص نے بھیجا تھا پس پردہ کہانی یہ تھی کہ یہ جسم ۔فروشی کرنے سعودی عرب گئی تھی ، وہاں ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض یہ منہ کالا کرتی رہی اور پھر واپس آگئی ، اس بدبخت کو یہ کام آسان لگا اوپر سے پیسے بھی اچھے تھے ، یہ دوبارہ اسی طریقے سے گئی ، پھر چند ہفتے میں ڈیڑھ دو لاکھ لے کر واپس آگئی ، اب اس نے سوچا کہ کام ٹھیک ہے کیوں نہ کسی کی نوکری کی بجائے اپنا بزنس کیا جائے ، اس بار یہ اپنے ساتھ چند دیگر خواتین کے عمرے کے ویزے لگوا کر سعودی عرب روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچی تو ایف آئی اے نے شک کی بنیاد پر اور ہر مہینے عمرہ کرنے والی اس غریب خاتون کو روکا اور تفتیش کی ، جو یہاں سے جاتی تو تقریبا خالی ہاتھ تھی لیکن واپس لاکھوں روپے کے ساتھ آتی تھی ، ایف آئی اے کا شک تو بھیک تک محدود تھا مگر تسلی سے تفتیش کی گئی تو خاتون نے اوپر بیان کردہ شرمناک کہانی بیان کردی ۔۔۔۔۔۔ افسوس کہ اس قوم کے کچھ گندی ذہنیت رکھنے والے لوگوں نے نے پیسے کی خاطر ملک کی عزت سمیت سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے ، اللہ ہی اس قوم کو ہدایت دے اور تو کوئی امید نہیں بچی
Media source

14/07/2026

Test cricket hero SAJID KHAN ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00