42 sports
Get all news about our village games.....
18/07/2026
فائنل میچ🏆
سٹار پلیئر چک 42 میاں مزمل فرام UK
کی جانب سے بڑا اعلان
اگر چک 42 کی کرکٹ ٹیم 31 جنوبی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیتے میاں مزمل فرام یو کے کی جانب سے 20 ہزار روپے انعام دیا جائے گا..❣️🏏🏆
18/07/2026
Inshallah AJ sham 5.30 pm chak 31 sb garound
Big final match
Chak 42 sb vs chak 26 sb
Best of luck both teams..
07/07/2026
عرس مبارک بابا پیر جہان شاہ
بہت بڑا دنگل
انشاءاللہ 12 تاریخ شام چار بجے چک نمبر 42 جنوبی سرگودھا۔ بہت دور دور سے پہلوان تشریف لا رہے ہیں۔
اپ بھی تشریف لائیں اور دنگل انجوائے کریں۔
18/05/2026
ینگ سٹار بولر شہاب کمبوہ
رات 44 جنوبی ٹورنامنٹ میں پری کوارٹر میچ میں فیصل گجر کی اچھی بولنگ کے بعد 109 جنوبی کو دو اوور میں 30 رن چاہیے تھے تو شہاب اپنا اور کروانے ائے ایک اوور میں دو وکٹس حاصل کی اور صرف ایک رنز دیا اور میچ یکطرفہ کر دیا۔
کمال بولنگ شہاب کمبوہ🎖️🏆
18/05/2026
سپر سنڈے
گریٹ پرفارمنس کرکٹ ٹیم چک نمبر 42 جنوبی
چک نمبر 44 جنوبی ٹورنامنٹ اپنا پول کلیئر کیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا پوری ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی خاص طور پر انعام کالا شہاب پیسر فیصل گجر افنان گجر کمال کی بولنگ بیٹنگ میں بھی پوری ٹیم نے اچھی پرفارمنس دکھائی
چک نمبر 41 جنوبی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ باسانی جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ویل پلیڈ ٹیم 42 ایس بی۔
01/04/2026
علم حاصل کرو ۔📒
فیس صرف 20 روپے ،,🎖️📚📝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
5