وائڈ بال تھا یا نہیں لازمی بتائے ؟
Tapeball cricket KC
We permot local cricket and cricketer
ہائی کوالٹی کرکٹ ویڈیوز کیلئے پیج کو فالوکرلیں
Get Cricket Tape ball Bats Player Kits and more here from this page original Material.
01/09/2026
تیاریاں مکمل
📍 مقام: 59/60 چک رکھ والا کچہری والا گراؤنڈ کوٹ رادھاکشن
تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
📞 رابطہ:
علی حسن: 03054573579
شاہد افضل: 03299898950
📲 انٹری فیس جاز کیش ایزی پیسہ جمع کروانا ہوگی
03054573579 Ali Hasan
🏏🔥 میدان تیار ہے اب باری ہے آپ کے جوش اور
کھیل کی! 🔥🏏
31/08/2026
🏏 **KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL** 🏏
**چوہدری اسامہ سندھو صاحب** کا ٹورنامنٹ میں اسپانسرشپ دینے پر **دل کی گہرائیوں سے بے حد مشکور ہیں** ❤️
آپ کے تعاون اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ🤝🏏
**KRK ASSOCIATION**
31/08/2026
🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
ہم چوہدری زین رحمت (From Saudia) کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL میں بھرپور اسپانسرشپ دے کر ٹورنامنٹ کو سپورٹ کیا ❤️🏏
آپ کا تعاون ہمارے لیے باعثِ عزت ہے
بہت بہت شکریہ زین رحمت صاحب! 🤝
31/08/2026
🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
ہم باسط لکی صاحب سعودی عرب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار اسپانسرشپ دے کر بھرپور تعاون کیا
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے ❤️🏏
بہت بہت شکریہ باسط لکی صاحب! 🤝
🏏 KRK TAPEBALL CRICKET FESTIVAL 🏏
آج KRK Tapeball Cricket Festival کے ڈراز ڈالے جائیں گے 🔥
تمام کرکٹ شائقین تیار رہیں جلد ہی مکمل تفصیلات اور اپڈیٹ شیئر کی جائے گی
Stay Tuned! 🏆🏏
27/08/2026
Game On Hai
Wali Ball Tournament
26/08/2026
Well-Come
KRK SPORTS FESTIVAL KOT RADHA KISHAN ( VILLAGE SYSTEM)
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک زبردست موقع! میدان سجنے جا رہا ہے ایک ایسے شاندار ٹورنامنٹ کے ساتھ جہاں جذبہ بھی ہوگا مقابلہ بھی ہوگا اور بہترین کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیت ثابت کرنے کا بھرپور موقع بھی! 💥🏏
📍 مقام: 59/60 چک رکھ والا، کچہری والا گراؤنڈ، کوٹ رادھاکشن
📅 تاریخ: 01، 02 ستمبر 2026
🏆 فرسٹ پرائز: 50000
🥈 سیکنڈ پرائز: 20000
💰 انٹری فیس: 5000
👑 ٹورنامنٹ مینجمنٹ:
نعیم ملک عباس گاما
عثمان TBA، سلمان سلو
ملک ایاز، عمر بھٹی
حسن ڈیفلٹر، لکی سٹو
بلال بھٹی, علی برینڈ ظفر کے
🔥 تیار ہو جائیں ایک یادگار کرکٹ میلے کے لیے جہاں ہر گیند پر سنسنی ہر چوکے پر جوش اور ہر چھکے پر شائقین کا شور گونجے گا
تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️🏏
📞 رابطہ:
علی حسن: 03054573579
شاہد افضل: 03299898950
📲 انٹری فیس جاز کیش ایزی پیسہ جمع کروانا ہوگی
03054573579 Ali Hasan
🏏🔥 میدان تیار ہے اب باری ہے آپ کے جوش اور
کھیل کی! 🔥🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore