Javed dogar

Javed dogar

Share

All information for formacy

27/12/2025

All Dogarx Youth Pakistan
Foryoupage.
FOG Videos
DPO Ahmed mohiyuddin
My Top Fans
Copy and past
ROZEE.PK - Pakistan's #1 Job Website Javed Dogar
Qasim Dogar

01/12/2025

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور واپڈ ملازموں نے فلمی سین چلا دیا
پولیس نے واپڈا اہلکار کی بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پکڑی تو واپڈا نے تھانے کی بجلی کاٹ دی
پولیس نے جواباً واپڈا اہلکار پکڑے تو پورا گرڈ اسٹیشن ہی بند کر دیا گیا
ڈی ایس پی اور ایس ڈی او کی مداخلت کے بعد اہلکار چھوڑے گئے اور بجلی بحال ہوگئی
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

Javed Dogar

24/11/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ❤️✌🏻

الحمدللہ رب العالمین!!



Javed Dogar

23/11/2025

یاد رکھیں!
مچھلی سے بدبو اس لیے آتی ہے کہ وہ اپنی نسل کو کھاتی ہے اور انسان سے بدبو تب آتی ہے جب وہ اپنوں سے منافقت کرتا ہے۔

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Javed dogar

Javed Dogar

22/11/2025

Jhuggiwala, Punjab, Pakistan
Alipur, Pakistan
Javed Dogar
ڈوگر آل نیوز

10/08/2025

#کسان #مافیا اس بار 7 من گندم کے بدلے ایک بوری DAP # لے کر بھی #گندم اُگائے گا تاکہ #ریاست، عوام کو سستا #آٹا فراہم کر سکے

Javed Dogar
Copy and past
Deputy Commissioner Gujranwala
CM Punjab official
All Dogarx Youth Pakistan
My Top Fans

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore